این اے 133: نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

این اے 133: پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام، ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی ARYNewsUrdu

لاہور: این اے 133 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کا الزام پر ن لیگ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو باقاعدہ تحریری شکایت درج کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شکایت لیگی کارکن محمد عارف کی جانب سے پاکستان الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی شکایت کے ساتھ ووٹ خریداری کے ویڈیو ثبوت بھی جمع کروائے گئے ہیں۔ شکایت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل کی طرف سے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی خریداری جاری ہے، امیدوار کے مرکزی انتخابی دفتر واقع پیکو روڈ اور مادر ملت روڈ پر فیصل میر کے ڈیرے ووٹ خریداری کے بڑے مراکز ہیں، جہاں ووٹروں کے شناختی کارڈ چیک کر کے ان کی مذہبی کتاب پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کا حلف لے کر فی کس 2 ہزار روپے دئیے جا رہے ہیں۔لیگی کارکن نے موقف اپنایا کہ ووٹوں کی خریداری الیکشن ایکٹ کے سیکشن 167، 168 اور ضابطہ فوجداری ہی دفعہ 174 کے تحت قابل...

درخواست گزار کا موقف تھا کہ پہلے بھی ایسی شکایت درج کروائی گئی تھی لیکن ثبوت نہ ہونے کا کہہ کر اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا تھا، الیکشن کمیشن ووٹوں کی خریداری کے لئے رشوت اور کرپٹ پریکٹسز روکنے کا پابند ہے، اسلم گل اور ان کے ساتھیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور اسلم گل کو نااہل قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتہ نہیں جمہوریت کا عذاب کب ختم ہوگا

ye vote PMNL khareed rhe he

Ye vote noon league khareed rahi hai 🤦

اور یہی وہ جماعتیں ہیں EVM کے خلاف بھی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی الیکشن، پی پی امیدوار محمد اسلم گل کو نو ٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس طغرل فلپائن پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز پی این ایس طغرل فلپائن پہنچ گیا Read News PakistanNavy PNSTughril Philippines MoIB_Official GovtofPakistan PakistanNavy dgprPaknavy PakinPhl Philippine_Navy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’این ایف ٹی‘ سال 2021 کا جدید ترین لفظ قرار - ایکسپریس اردواسی طرح ڈبل ویکسڈ، چیوگی، کلائمٹ اینزائٹی، کرپٹو اور دیگر الفاظ کو بھی شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیکاین اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک، پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu اندھوں سے دیکھنے کا امید . NA133 ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹوں کی خریداری جاری آزاد صحافت خاموش EVM کے مخالف چیف الیکشن کمیشن تنظیم سازی میں مصروف PDM عوام کے ووٹ کی محافظ ملوث خیر ہمیں کیا ملک تو عمران خان نے تین سال میں تباہ کیا Such news doesn’t matters in our society to wake up call as our society is fine if head of gov take 30 out of 100 n rest he keep for his team n few on project to build infrastructure, this nation is napping 😴 💤 “neither v follow world rules nor our Islamic shariah “
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر متعدی بیماریوں کیلئے بھی این سی او سی ہوناچاہیے،ماہرینماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ غیر متعدی امراض خصوصاً ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سے نمٹنے اور اس سے بچاؤ کے لیے بھی ناین سی او سی کی طرز پر کوئی ادارہ قائم کرے تاکہ نوجوانوں کو ان جان لیوا عارضوں سے بچایا جاسکے SamaaTV Har disease ki ek vaxx banalo aur har ek ko bus thoktay jao!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »