این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک، پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu

لاہور: این اے 133ضمنی الیکشن کیلئےمبینہ طور پرووٹوں کی خریدو فروخت کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، پی ٹی آئی رہنما نے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقے این اے 133ضمنی الیکشن کیلئے مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو لیک ہوگئی، جس جگہ ووٹ خریدے جا رہےہیں وہاں لیگی امیدوار کےپوسٹرز آویزاں ہیں۔ فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہے کہ قرآن پر حلف،نام کا اندراج اور رقم دی جارہی ہے جبکہ ووٹ خریدنے والوں نے ماسک پہن رکھےہیں۔

مبینہ ویڈیو لیک ہونے پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ووٹوں کی خریدوفروخت پر الیکشن کمیشن سےنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ویڈیوز بڑا ثبوت ہے،پیسےکا لالچ دےکر ووٹ خریدےجارہےہیں جو کہ کھلم کھلا الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ انتخابی قوانین کے مطابق کسی کےضمیر کو نہیں خریداجاسکتا، ویڈیوز سےثابت ہورہاہے کہ باقاعدہ ضمیرخریدےجارہےہیں، الیکشن کمیشن کواس سےبڑا کیاثبوت چاہیے؟ فوری نوٹس لینا چاہیے۔حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمیشد اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ الیکشن سے پہلے باہر ہوچکے ہیں اور ان کے تجویز کنندہ کا ووٹ این اے 133میں رجسٹرڈ نہ ہونے پر کاغذات مسترد ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Buhat he achay se video banwa rahay ha. Itni mehngai mai b vote 2000 ka bika ha. Ye to 5000 ka bika tha 2018 mai. Ab to 2021 ha

ووٹ تو بکنا ہی ہے ن لیک ایک ایک کر کے خرید رہی ہے آزاد امیدوار جیتا تو تو ترین پورا امید وار ہی خرید لے گا لہٰذا زیادہ جزباتی نا ہوں اپنے روزگار کی تلاش میں نکلیں

عوام صرف غربت کی وجہ سے پیسے لے رہے ہیں

Such news doesn’t matters in our society to wake up call as our society is fine if head of gov take 30 out of 100 n rest he keep for his team n few on project to build infrastructure, this nation is napping 😴 💤 “neither v follow world rules nor our Islamic shariah “

NA133 ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹوں کی خریداری جاری آزاد صحافت خاموش EVM کے مخالف چیف الیکشن کمیشن تنظیم سازی میں مصروف PDM عوام کے ووٹ کی محافظ ملوث خیر ہمیں کیا ملک تو عمران خان نے تین سال میں تباہ کیا

اندھوں سے دیکھنے کا امید .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس طغرل فلپائن پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز پی این ایس طغرل فلپائن پہنچ گیا Read News PakistanNavy PNSTughril Philippines MoIB_Official GovtofPakistan PakistanNavy dgprPaknavy PakinPhl Philippine_Navy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی الیکشن، پی پی امیدوار محمد اسلم گل کو نو ٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’این ایف ٹی‘ سال 2021 کا جدید ترین لفظ قرار - ایکسپریس اردواسی طرح ڈبل ویکسڈ، چیوگی، کلائمٹ اینزائٹی، کرپٹو اور دیگر الفاظ کو بھی شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیر متعدی بیماریوں کیلئے بھی این سی او سی ہوناچاہیے،ماہرینماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ غیر متعدی امراض خصوصاً ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سے نمٹنے اور اس سے بچاؤ کے لیے بھی ناین سی او سی کی طرز پر کوئی ادارہ قائم کرے تاکہ نوجوانوں کو ان جان لیوا عارضوں سے بچایا جاسکے SamaaTV Har disease ki ek vaxx banalo aur har ek ko bus thoktay jao!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟ ARYNewsUrdu Pakistan ma kabi be corona khatam nahi hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »