ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ خیال رہے کہ 26 جنوری کو کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ب

اہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی تھی جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے ایک کارکن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے جوائنٹ آرگنائزر محمد اسلم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی تھی۔

دوسری طرف ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست محفوظ یار خان اور رکن قومی اسمبلی محمداقبال نے سول لائنزتھانے میں جمع کرائی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا جائے۔ درخواست کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر تشدد کیا اور پولیس تشدد سے 4 خواتین سمیت 5 اراکین اسمبلی زخمی ہوئے۔ پولیس تشدد سے ایک کارکن محمد اسلم جان کی بازی ہار گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا مراد علی شاہ عرف زرداری کا ٹیکس کلیکٹر

سندھ ہے یہ یہاں کبھی کبھی مدعی کو بھی بند کر دیتے ہیں۔ اور شاید ایسا ہونے والا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواستمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔ Sai kha wo b psl k time aye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی نے حافظ نعیم کو ماموں بنا دیا، معاہدہ مسترد کرتے ہیں: ایم کیو ایماتنی آسانی سے اتنی پرانی جماعت کیسے ان کے جھانسے میں آگئی؟ آج سے حافظ نعیم، حافظ نعیم ’ماموں‘ کہلائے جائیں گے، خواجہ اظہار الحسن 🌺 لوگ کہتے ہیں یہ نورا کشتی ہے ۔ کی رپورٹنگ ملاحظہ فرمائیے''لکھتے ہیں کئی دن سےجاری📌 جیو نے29 دن یعنی1مہینے کو کئی لکھ کر دھرنے کی اہمیت گھٹا کر صحافتی بددیانتی کا مظاہرہ کیا🖤 کیا ایم کیو ایم کو سپورٹ کررہی ہے یادرہے میلہ کراچی & JI نے لوٹ لیا MQM تمکو زیادہ پتہ ہے کیونکے تمکو عادت ھے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے کچھ انصاف پسند راہنماؤں نے اس معاہدے کا نہ صرف خیر مقدم کیا ہے بلکہ حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی پرامن اور مثالی جدوجہد کو سلام پیش کیا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو برنال کی ضرورت آن پڑی ہے۔ ہوتا ہے ایسا کوئی بات نہیں 😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا ایم کیو ایم نے حدّ ادب پار کر لی تھی ؟ - Urdu Blogs | ARY Newsہر طنز کیا جائے ہر اک طعنہ دیا جائےکچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں نہ رہا جائےتاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے کیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں نے حدِّ […] غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے g wo sab border paar ker k india ja rahey they , mil gai saza ab khushhh سندھو دیش کے نعرے گویا حد میں رہ کر لگائے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم: وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند کردیں گے: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقیکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند Honourable brother Remember TLP workers also stopped by all available force to enter RED Zone, TLP is religious & political party Requested MQM worker should hold protest ANY place of Sindh like JI really since many days & there no Retaliation from Govt Just NO redzone
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »