انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی سی ٹی ڈی نصیب اللہ کریں گے

محکمہ داخلہ پنجاب نے رواں ماہ ہونے والے انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ایس پی سی ٹی ڈی نصیب اللہ کریں گے۔ علاوہ ازیں کمیٹی میں ڈی ایس پی اشرف چدھر، انسپکٹر منیر احمد، آئی بی اور دیگر تحقیقاتی اداروں کے افسران بھی شامل ہیں۔رواں ماہ 20 جنوری کو نیو انار کلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے تھے۔

پنجاب پولیس نے بم دھماکے کے بعد شک کی بنیاد پر 6 افراد کو حراست میں لیا تھا تاہم انہیں پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کو تفتیشی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق تفتیشی ٹیمیں تاحال دہشت گردوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں اور انہیں اب تک اس حوالے سے کوئی بڑی پیشرفت حاصل نہیں ہوسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے: وزیراعظماوور سیز پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرتے کیونکہ انہیں قانون کی حکمرانی پر اعتماد نہیں ہے: عمران خان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ImranKhanPTI sir, please call early elections 🙏 and dissolve PTI!!! Aur tara moo paa patkar ayee thi ha khutta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »