محمد عباس کا ہمپشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ طے پاگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالیہ معاہدے کے بعد محمد عباس مسلسل دوسری مرتبہ ہمپشائر کی جانب سے کھیلیں گے، اس حوالے سے فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ ہمپشائر کاؤنٹی کو دوبارہ جوائن کرنے پر خوش ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے گزشتہ برس

بھی ہمپشائر کی جانب سے کھیلنا اچھا لگا تھا، مجھے امید ہے کہ کاؤنٹی کی جانب سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کروں گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی ہمپشائر کے ساتھ معاہدہ ہونے پر برطانوی کلب نے ان کی پچھلے سیزن میں عمدہ بولنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔He s back. It s official.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7؛ محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 7؛ محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز مزید پڑھیں: Tu mera hero m tera dewana...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی، بیٹی مرینامہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا کہنا ہے کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں شفٹ کر دیا ہے۔ الحمدللہ بہت خوب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کی امید ہے: محمد وسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیاپی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو عمران طاہر کی شکل میں نیا بیٹر مل گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلانکراچی: بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی میں معاہدہ طے پا گیا، جس کے بعد جماعت اسلامی نے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »