محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیا لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL7

دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عمران طاہر سے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کو ملتے اور خوش گپیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شاہنواز دھانی عمران طاہر سے کہتے ہیں کہ آپ میرے رول ماڈل ہیں، میں آپ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے دی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا کی لہر کے دوران پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہو گی، کراچی کنگز کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جبکہ ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے کرکٹ کے اس طوفان میں چوکے چھکے کی برسات، جیت اور ہار کے لمحات ، شائقین کر کٹ کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظپی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب سلیکشن کے تحت ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی، بیٹی مرینامہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا کہنا ہے کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں شفٹ کر دیا ہے۔ الحمدللہ بہت خوب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغامگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام IIOJK KashmirilivesMatter 26JanBlackDayForKashmiris IndianRepublicDay TeamSarwar ChMSarwar GovtofPakistan PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیےپاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا برا وقت گزر گیا، عمران خان کا برا وقت شروع ہو چکا: محمد زبیرن لیگ کا برا وقت گزر گیا، عمران خان کا برا وقت شروع ہو چکا: محمد زبیر ARYNewsUrdu جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔ Shrm kro video wali sarkar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »