نئے بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان arynewsurdu

کراچی: بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی میں معاہدہ طے پا گیا، جس کے بعد جماعت اسلامی نے 29 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ نے معاہدہ پڑھ کرسنایا، دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ جماعت اسلامی سے بلدیاتی قانون پر مذکرات ہوگئے اور جماعت اسلامی کی جانب سے دئیے اہم نکات مان لیے ہیں۔ مئیرکراچی واٹراینڈسیوریج بورڈکےچیئرمین ہوں گے ، موٹروہیکل ٹیکس میں شہری حکومت کا حق ، میئر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا چیئرمین ہوگا۔

ناصرحسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں اضافی پانی کے منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے گا ، جماعت اسلامی کے مطالبے پر سندھ حکومت طلبایونین کوبحال کرے گی ، کراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کویونیورسٹی کا درجہ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا 29 روزسے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری تھا۔ پیسئے ٹرانسفر ہوگئے؟ منافقوں دین فروش دھرنا 'کامیاب' ہو گیا اس لیے ختم کرنے کا اعلان۔۔ میں حیران ہوتی اگر یہ منافقت نہ کرتا۔ صرف یہ لکھا 'جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان' لگتا ہے نیوز اب جیو کے بس کی بات نہیں رہی، کیونکہ پوری نیوز تو پتا نہیں جیو کو!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ، Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی قانون : سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیابسندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا HassaanIkhwani جماعتِ اسلامی دوبارہ ایک شاندار طریقے اور دبنگ انداز سے شہر کی سیاست میں انٹری کر رہی ہے، اور الحمدللہ کراچی اپنی اصل کی جانب واپس لوٹ رہا ہے۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »