ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی خود کو بڑی چیز کہتے ہیں، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا یہ شیوہ رہا ہے کہ ہر بات کا الزام پیپلز پارٹی پر لگا دو، مری میں لوگوں کی ہلاکت پر ان کا رویہ شرمناک ہے، یہ کہہ رہے ہیں کہ مری واقعے میں انتظامیہ ذمے دار ہے

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی خود کو بڑی چیز کہتے ہیں، ان کے احتجاج میں جی ڈی اے سمیت اور بھی چھوٹی جماعتیں شامل تھیں، صرف جھنڈوں کا مقابلہ تھا، آپس میں ان کی لڑائی ہوتی ہے۔

پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کی خیرخواہ نہیں ہے، یہ شہر کو پھر ہائی جیک کرنا چاہتے ہیں، ہم اس شہر کو آگ و خون کی ہولی میں جھونکنے نہیں دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو ملک پر 25 ارب ڈالر قرضہ تھا اب 45 ارب ڈالر ہے، بلدیاتی بل کیخلاف مظاہرے کر کے یہ گیس، پیٹرول اور دواؤں کی بڑھتی قیمتوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حلیم عادل، علی زیدی، حافظ نعیم یا جی ڈی اے سے ہمیں کوئی سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، ہماری طرف سے کسی سیاسی سرگرمی پر کوئی پابندی نہیں، جماعت اسلامی ساری زندگی بیٹھی رہے، 2001ء والا قانون واپس نہیں آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف فوری دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویزا کینسل کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے نوواک جوکووچ کی درخواست مسترد11:59 AM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میلبرن : دنیا کے نمبرون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کی ویزا بحالی کی درخواست کردی گئی ہے۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پر اللہ کا ہاتھ ہے: وفاقی وزیر اعجاز شاہاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی  وزیر  برائے انسداد منشیات  بریگیڈئیر  ریٹائرڈ  اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر یعنی ہماری فوج اللہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف صاحب فٹ ہیں، ان کا ایک پیچیدہ آپریشن ہونا باقی ہے، رانا ثنااللّٰہرہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت کے حالات برے ہیں، ان کے لوگ الیکشن لڑنے کو تیار نہیں، اتحادی مجبوری کے تحت حکومت کے ساتھ ہیں۔ اپنی صحت کے بارے میں تو خدا فیصلہ کرے گا۔سیاست کے بارے میں عمران خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »