صہیونی ریشہ دوانیاں اور عالمِ اسلام کو درپیش چیلنجز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1939ء میں جب دوسری عالمی جنگ شروع ہوئی تو ہٹلر‘جو یہودی قوم کا سخت مخالف تھا‘ نے یہودیوں کوچن چن کر قتل کرایا۔ پڑھیئے محمد عبداللہ حمید گل کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

1939ء میں جب دوسری عالمی جنگ شروع ہوئی تو ہٹلر‘جو یہودی قوم کا سخت مخالف تھا‘ نے یہودیوں کوچن چن کر قتل کرایا۔ 1945ء میں جب جنگ کا اختتام ہوا تو یورپ اور دیگر ممالک میں بکھرے ہوئے صہیونیوں کو اپنے لیے ایک علیحدہ ریاست بنانے کا خیال آیا،اور برطانیہ کی اشیرباد سے دنیا بھر میں پھیلے یہودی بیت المقدس یعنی یروشلم اور اردگرد کے علاقوں میں آباد ہونا شروع ہو گئے۔ یہ بات ذہن نشین رکھی جائے کہ اسرائیل دنیا کی واحد ریاست ہے جس کا قیام ایک منظم سازش کے تحت وجود میں لایا گیا تھا۔ صہیونی ریاست کے توسیع...

بہارِ عرب کے تقریباً ایک دہائی بعد بھی تیونس، عراق، الجیریا، لبنان، لیبیا، شام اور یمن خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہیں۔ صہیونی ریاست کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کے دعوے کرنے والے چند خلیجی ممالک سے اسرائیل کے سفارتی تعلقات استوارہونے کے بعد ایک چیز اب واضح ہو چکی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلیاں بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہیں کیونکہ بعض ممالک نے یہاں تک اشارہ دے دیا ہے کہ فلسطین کو الگ ملک بنانے کا مطالبہ اب ان کی ترجیحات میں شامل نہیں‘ اور وہ مستقبل میں بھی ایسا ہونے کا کوئی امکان بھی نہیں دیکھ رہے حالانکہ...

اس میں بھی کسی شک و شبہے کی گنجائش نہیں کہ جدید اسلحے کی وسیع پیمانے پر تجارت تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ تاریخ میں اگر انسانوں پر مظالم کا شمار کیا جائے تو امریکہ اس میں سرفہرست نظر آتا ہے جس کا اعتراف وکی لیکس کی منظرعام پر لائی گئی رپورٹس میں بھی کیا گیا ہے کہ واشنگٹن عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ تایخ گواہ ہے کہ سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد مغربی ممالک نے امریکی ہدایات پر صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مشرقِ وسطیٰ میں متعدد شرانگیز منصوبے بنائے۔ ان ناپاک منصوبوں میں...

مغربی تجزیہ کاروں کے مطابق عراق اور شام کو مختلف چھوٹے کمزور علاقوں میں تقسیم کرنے سے اسرائیل محفوظ ہو جائے گا۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی مغربی استکبار کی پالیسیوں اور ناپاک منصوبوں کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار تھے جنہوں نے میدانِ عمل میں ایک ایسا نظریہ دیا جس سے خطے کے تمام ممالک اختلافات کے بجائے مشترکہ نصب العین کیلئے یکجا ہو گئے۔ ان کا مشن اسی وقت پورا ہو گا جب خطے سے مکمل طور پر امریکی افواج کا انخلا ہو جائے گا۔ شہید جنرل سلیمانی کا اصل مقصد امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا تھا۔ جنرل قاسم...

در حقیقت 2 جنوری 2020ء کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے خطے میں ایک نئی تاریخ کا آغاز ہو چکا ہے۔ مسلم امہ کے جذبات میں ایک نیا ولولہ اور نئے جوش کی لہر بھری ہوئی ہے لہٰذا امریکہ سمیت اب کسی بھی استعماری قوت کا خطے میں رہنا محال ہو چکا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب صہیونی ریاست اور امریکہ کا ہر محاذ پر ایسا مقابلہ کر رہے ہیں کہ وہ عنقریب اپنے زخم چاٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ جنرل سلیمانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندنہ اقدامات کو روکنے میں کلیدی کردار دا کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان Karachi SindhGovt PPPGovt Protest Opposition PTI MQM MunicipalLaw SindhCMHouse MuradAliShahPPP KhurumSherZaman nsabbasiOff IzharulHassan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ ADB Approves Sindh Education Project ADB_HQ SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی قانون پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا دینے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ، تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت سندھ میں دیگر اپوزیشن کی جماعتوں نے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا آج شارع فیصل پر احتجاج کا اعلاننعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران شارع فیصل پر ایمبولینس کے سوا کوئی گاڑی نہیں چلے گی SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »