ایف آئی اے آفیسر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، اشتہاری ملزم گرفتار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے آفیسر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، اشتہاری ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹیوں کے دوران اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا، سب انسپکٹر اسفندیار اپنی شادی کی شاپنگ کے سلسلے میں بازار میں موجود تھا کہ اس دوران اس نے ماسک پہنے اشتہاری ملزم کو پہچان لیا۔

سب انسپکٹر نے اپنی حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکمت عملی کے ساتھ اپنی فیملی کو چھوڑ کر ملزم کو قابو میں کرلیا۔ ملزم ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا، ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔ سب انسپکٹر اسفندیار کی حاضر دماغی اور فرائض کی لگن پر ڈائریکٹر اسلام آباد کی جانب سے انہیں نقد انعام دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL ابھی کچھ لوگ باقی ھیں جہاں میں۔۔۔جو صادق اور امین تو ھیں مگر الیکشن نہیں لڑ سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہSo Sad 😥 عوام کا مہنگائی سے کچومر نکال کر بھی گرے میں واہ کیا کہنے آپ کے Lanat FATF py and all those who are responsible for dragging Pakistan into this
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ09:01 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, بریکنگ نیوز, پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے بہت پہلے بتا دیاگیا ہے یہ یہود و نصاری تم سے کبھی راضی نہ ہونگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟ ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتاوزارت خزانہنمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کی تکمیل کے لیے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف IMF ny Pakistan ko khatam kr diya hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جیسے کہیں گے کرلیں گے پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں01:21 PM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں ۔ عالمی قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی Maan maan ker mulk ka bera garak ho raha hei mehangai ka toofan hei
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »