جیسے کہیں گے کرلیں گے پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں ۔ عالمی قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف بورڈ کرے گا ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو ٹیکس محاصل بڑھانے کے اقدامات کرنا ہوں گے اور نجکاری پروگرام پرمکمل عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔ اس کے علاوہ پاور سیکٹر اصلاحات سے متعلق شرائط پر عمل درآمد بھی یقینی بنانا ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستانی وزارت خزانہ کے پلان کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور اپنی شرائط پاکستان کے سامنے رکھیں جو منظور کرلی گئیں ۔ آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق پاکستان کے لئے قرض پروگرام کی بحالی کا اعلان آئی ایم ایف کا بورڈ کرے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maan maan ker mulk ka bera garak ho raha hei mehangai ka toofan hei

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل میں دپیکااور رنویر سنگھ کی ٹیم کی انٹری ۔۔۔بھارت کے معروف اداکاررنویر سنگھ اور ان کی اہلیہ دپیکا پڈاکون آئی پی ایل کی نئی ٹیم کی بولی لگائیں گے We Wel done
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتاور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں چارنوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں چارنوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk IIOJK ExtrajudicialKilling Condemnation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئےلاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی، گاڑیوں کی ٹکر سے 2 اہلکار شہید تفصیلات جانئے : DailyJang Inki death police ki garion ki takkr sy hui, metro pul py TLP ki gari kaisy chr gai, ye pul py duty dy rahy thy یہ مقدمہ توTLP پر بنتا ھے۔ Lie
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »