پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں چار نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھا

رت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کررہا ہے۔ بھارت پاکستان کے خلاف بلیم گیم کا جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگا۔ بالاکوٹ میں غلط فہمی پر پاکستان کا ردعمل بھارت کو یاد رکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی بند کرے، بھارتی کشمیر میں مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور محاصرہ بند کرے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیر عوام کو حق خودارادیت دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے: منیر اکرم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردیاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا،یہ رقم لو جی مبارک ہو ابگلگت⁩ میں بھی زمینوں پرقبضےشروع ہوچُکےہیں، بنےگابئی بنےگاہرشہرمیںDHAبنے گا😂 زمین کے مالک پوچھ رہے ہیں بتاوکدھرہے تمھارے پاس کاغذ اس زمین کے، کیوں قبضہ کرناچاہتےہومیری زمین پر۔اے راہ بک کےچہیتوں ذلالت کی تصویروتمہیں وطن کی صدائیں لعنتیں بھیجتی ہیں😠
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورالیکس:پاکستان کی آئی سی آئی جے سےمعلومات فراہم کرنےکی درخواستوزیراعظم معائنہ کمیشن نے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) سے پنڈورالیکس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی، پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »