ایف آئی اے نے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم سادہ لوح افراد سے انسانی اسمگلنگ اور سرحد پار کرانے کے عوض لاکھوں روپے وصول کرچکا ہے

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے بغیر دستاویزات عوام کو سرحد پار کروانے والے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی بہاول استو کی ہدایات کے مطابق انسپکٹر اسٹیفن اور سب انسپکٹر منظور عباسی نے خفیہ اطلاع ملنے پر نئے قانون مہاجرین کی اسمگلنگ کی روک تھام ایکٹ 2018ء کی زیر دفعہ 3 اور 6 کے تحت ایک بدنام زمانہ انسانی اسمگلر عمران نصیر ولد نصیر احمد کو گرفتار کرلیا۔ملزم انسانی اسمگلر عمران نصیر محمد ذوالفقار نامی شخص کو بغیر کسی سفری دستاویزات کے بھاری رقم کے عوض غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے ترکی پہنچانے میں ملوث ہے،...

ایف آئی اے حکام کے مطابق انسانی اسمگلر عمران نصیر ایف آئی اے کو نئے قانون کے تحت دو مقدمات میں مطلوب تھا، ملزم سے تفتیش جاری ہے جسے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیک نام انسانی اسمگلر کب پکڑا تھا ؟

FIA walon ko thek se payment nhi ki ho gi, terms and conditions thek se pore nhi kiye hon ge lgta hai.

nice

انکا بھی تعلق بخارا سے تو نہ ہے کہیں ؟ 🙂

But it's arrest is useless because we know Pakistani law don't apply on influence people Nawaz sharif is big Example.

کل پرسوں تک کچھ دے دلا کے چھوٹ جائے گا۔۔ کیونکہ تگڑے مجرم ھمیشہ سے ایسا کر کے بچ جاتے ھیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہآئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتنی مہنگائی کافی نہیں۔۔ڈو مور۔۔آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہمیڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت نہ ہو سکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہریوں کو پاکستان سے ایران لے جاکر اغوا کرنے والے انسانی اسمگلر گرفتار - ایکسپریس اردواسمگلر مغویوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیوز ان کے گھر والوں کو بھیج کر تاوان طلب کرتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت تسلیم نہیں کر سکتے لیکن انسانی بنیادوں پر طالبان کی مدد کرینگے: ترک وزیر خارجہانقرہ: ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے انسانی بحران پر قابو پانے میں طالبان کی مدد کے لیے تیار ہے لیکن ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کر سکتے۔ ترک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »