شہریوں کو پاکستان سے ایران لے جاکر اغوا کرنے والے انسانی اسمگلر گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمگلر مغویوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیوز ان کے گھر والوں کو بھیج کر تاوان طلب کرتے تھے

تاوان کے لیے شہریوں کو پاکستان سے ایران لے جاکر اغوا کرنے والے 2 انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایران میں غیر قانونی تارکین وطن کو اغوا کرنے والے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار کر کے 3 مغوی بازیاب کرلیے۔ تاوان کے لیے پاکستان سے لوگوں کو ایران لے جا کر ان پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو ان کے گھر والوں کو بھجوائی جاتی تھی اور تاوان طلب کیا جاتا تھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کے والد کی درخواست پر انسداد انسانی اسمگلرز سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر حیات اور سب انسپکٹر زبیر کمال نے فوری کارروائی کر کے تاج نامی سہولت کار کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے اہم معلومات حاصل کر لیں اور فوری ایرانی حکام سے معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ایرانی حکام نے بازیاب افراد کو تفتان سرحد پر ایف آئی اے حکام کے حوالے کیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایرانی حکام کو تفتیش میں حاصل مزید اہم معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال پاکستان کی چین کو برآمدات کی شرح 2 ارب ڈالر سے زائدرواں سال پاکستان کی چین کو برآمدات کی شرح 2 ارب ڈالر سے زائد Pakistan China ThisYear Trading Exports Business MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin fawadchaudhry ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئیایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ARYNewsUrdu 🤩🤩🤩🤩🤩🤩 Matlab 2023 ma world cup joo asia ma hona us k matches b hngy pakistan phr ma😍🔥 May Allah make Pakistan a safe place for all. Enemies don't wanna see Pakistan making progress in any field. Allah shall help us.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل(ہفتہ کو) منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن آج16 -اکتوبربروز ہتہ کو منایا جائیگا ۔اس سلسلہ میں ملک بھرمیں آگاہی واکس اورسیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی دشمنی سے روکا جائے۔مصطفی کمالپاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی دشمنی سے روکا جائے۔مصطفی کمال Karachi PPP PSP MustafaKamal PetrolPrice PTIGovernment KamalPSP PSPPakistan SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI PTI_KHI KamalPSP PSPPakistan SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI PTI_KHI Abbey tum sirf bhasshan hi do gey ya khud bhi kuch karrogey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والے درندے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا -دس کمسن بچوں کو قتل کرکے ان کا خون پینے کے الزام میں سزا یافتہ قیدی جیل سے فرار ہوگیا، جس کے بعد ڈیوٹی پر موجود تین پولیس افسران کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کو مینار پاکستان جانے کیلئے کس نے راضی کیا ؟ ریمبو اور خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور آڈیو ریکارڈنگ لیکلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مینار پاکستان واقعہ کے مرکزی کر دار ریمبو اور خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ایک اور نئی ریکارڈنگ لیک ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »