ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

Revenue خبریں

Tax

ایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے پر عزم ہے: ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ایف بی آر حکام نے بتایا تھا کہ نان فائلرز کی 9 ہزار سے زائد سمیں بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے اور حکومت کے فیصلے پر ہر حال میں عمل درآمد کرنا ہوگا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے واضح کیا کہ تھا کہ عدالت نے سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں دیا حکومت کا یہ آرڈر اب بھی برقرار ہے۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے، حکومت کے فیصلے پر ہرحال میں عمل درآمد کرنا ہوگا۔عدالت سمجھ سکتی ہے کہ حکومت معاشی ریفارمز پر فوکس کررہی ہے، یہ اقدام بھی اُن ہی ریفارمز کے تناظر میں لیا گیا ہوگا: چیف جسٹس اسلام آباد...

ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

Tax

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹنان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاکٹیلی فون کمپنیوں کیساتھ اجلاس، سمز بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب تک کتنی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : ٹیلی کام کمپنیوں کو نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، ایف بی آر نے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات بتادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند، پی ٹی سی ایل کا مؤقف سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے پر بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نان فائلرز کے سمز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹیکس نان فائلرز کے شناختی کارڈز سے منسلک تقریباً 5 لاکھ سمز کنکشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »