’مس یونیورس پاکستان‘ ایریکا رابن کی کانز فلم فیسٹیول میں انٹری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول کی سب سے مقبول فلم ‘دی سبسٹینس’ کے پریمیئر پر ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں، فیسٹول میں نمائندگی کرنے پر فخرہے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

ایریکا رابن کانز فلم فیسٹیول کی سب سے مقبول فلم ‘دی سبسٹینس’ کے پریمیئر پر ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں، انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرتصویریں شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے ملک پاکستان کی کانز فیسٹول میں نمائندگی کرنے پر فخرہے۔ مس یونیورس پاکستان نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں نے کانز فلم فیسٹیول کی سب سے کم عُمر ترین خاتون اور پاکستانی بیوٹی کوئین کے طور پر ریڈ کارپیٹ پر واک کی۔

ایریکا رابن نے کہا کہ میں اپنے گھر سے کانز تک کے سفر میں، اُن تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا، مجھے محبت دی اور میرے اوپر بھروسہ کیا۔واضح رہے کہ ایریکا رابن ایک پاکستانی فیشن ماڈل ہیں، جن کا تعلق کراچی سے ہے، وہ مسیحی برادری سے تعلق رکھتی ہیں اور تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کی وکالت کرتی ہیں۔

ایریکا پاکستان کے کئی مشہور ملبوسات کے برانڈز کے ساتھ کام کر چکی ہیں، اس فیسٹیول میں انہوں نے پاکستان کے فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا تیار کردہ گولڈن رنگ کا چمکیلا گاؤن پہنا۔’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیاب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟کیا اب بگ باس کی میزبانی سلمان خان کی جگہ انیل کپور کریں گے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیوایریکا رابن نے کانز میں پہلی بار شرکت کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا تیار کردہ گاؤن زیب تن کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایامعروف فلم ساز اور ہدایتکار شیام بینیگل کی 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم منتھن 48 سال بعد کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹریفرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر بھی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شریک، تصاویر وائرلپاکستان کے معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں پہنچ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانز فیسٹیول میں شریک آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازآسٹریلوی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر کیٹ بلانشیٹ نے کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے منفرد انداز میں آواز اٹھائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »