منتھن: وہ انڈین فلم جسے پانچ لاکھ کسانوں نے مل کر بنایا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف فلم ساز اور ہدایتکار شیام بینیگل کی 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم منتھن 48 سال بعد کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔

فلمساز شیام بینیگل کے مطابق گجرات کوآپریٹو مِلک مارکیٹنگ فیڈریشن پر مبنی اس فلم کو پانچ لاکھ کسانوں نے مشترکہ طور پر مالی اعانت فراہم کی تھی اور ہر ایک نے دو دو لاکھ روپے کا تعاون کیا تھا۔

سمتا پاٹل کے اس پہلے سین سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ وہ غریب اور استحصال زدہ ضرور ہے لیکن ڈری ہوئی نہیں ہے۔اقوام متحدہ نے اس فلم کے لیے شیام بینیگل اور ورگیس کورین کو خصوصی طور پر دیگر ممالک میں کواپریٹو پر مبنی تحریک کے بارے میں بتانے کے لیے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں خصوصی طور پر بلایا تھا اور منتھن کے شو کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس کے بعد اس فلم کو روس اور چین میں بھی دکھایا گیا۔

لیکن تمام مایوسیوں کے درمیان اور مِلک کوآپریٹو کے معاملے سے آگے، یہ فلم ایک مثبت تبدیلی اور خیالات کی ایک نئی قسم کا طوفان لاتی ہے۔ ان تمام باتوں کے علاوہ منتھن ڈاکٹر راؤ اور بندو کے درمیان تعلقات کو بھی بہت باریک انداز میں دریافت کرتا ہے۔ شیام بینیگل نے گریش کرناڈ کے کردار کو یک رخا نہیں ہونے دیا اور گریش کرناڈ نے اپنے تہہ دار کردار کو خوب نبھایا۔ وہ مثالی بھی ہیں اور عملی بھی۔

یہ وہی پریتی ساگر ہیں جنھوں نے فلم جولی میں مائی ہارٹ اِز بیٹنگ گایا تھا۔ فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن آف انڈیا نے کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتھن کو ریسٹور یعنی از سر نو بحال کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھیراہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم اور ان کی حکومت کر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈین فوج کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دیپشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے خوشخبری سنائی ہے کہ ہماری حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری کا معاملہ، کسانوں کیلیے اچھی خبر آگئیپشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے خوشخبری سنائی ہے کہ ہماری حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ ملکی تاریخ کی پہلی فلم ہے جسے عالمی میلے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں سرکاری مقابلے کے لیے چنا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعترافبرطانیہ اور سوئیڈن نے مل کر فارماسیوٹیکل کمپنی کی بنیاد رکھی تھی جس نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اشتراک کرکے ویکسین تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »