بٹر چکن کی ترکیب کس نے بنائی؟ لڑائی عدالت تک پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بٹر چکن کی ترکیب کے حوالے سے دو ریستوران کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے، دونوں متعارف کروانے کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتے ہیں۔

بھارت میں بٹر چکن کے معاملے پر قانونی جنگ تیز ہوگئی اور یہ لڑائی عدالت تک پہنچ گئی جس کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا اور اگلی سماعت 29 مئی کو ہے۔

مشہور سالن بٹر چکن کی ترکیب کے حوالے سے بھارتی عدالت میں دو ریستوران کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے، دونوں ریستوران پہلی بار ڈش متعارف کروانے کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کا کہنا ہے کہ بٹر چکن نامی ڈش انہوں ایجاد کی تھی، یہ قانونی جنگ دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین، اداریوں اور ٹی وی چینلز کی توجہ حاصل کر چکی ہے۔انڈیا کی مشہور فوڈ چین موتی محل ریستوران کا کہنا ہے کہ صرف وہ چکن بٹر کے موجد کے طور پر تسلیم کیے جانے کا حق دار ہے، اس فوڈ چین اپنی حریف فوڈ چین دریا گنج سے مطالبہ کیا کہ وہ بٹر چکن متعارف کروانے کا دعویٰ کرنا بند کرے اور 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا...

موتی محل کے مطابق ان کے بانی کندن لال گجرال نے دہلی منتقل ہونے سے پہلے سن 1930 کی دہائی میں بٹر چکن موجودہ پاکستان کے شہر پشاور کے ایک ہوٹل میں بنایا تھا۔ دوسری جانب دریا گنج ریسٹورنٹ نے عدالت میں 642 صفحات پر مشتمل جواب میں کہا ہے کہ ‘بٹر چکن کی ایجاد کی کہانی سچ نہیں ہے اور اس کا مقصد عدالت کو گمراہ کرنا ہے۔’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوزمیٹا کی ایپس فیس بک، انسٹا گرام، میسنجر اور واٹس ایپ کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ارب 24 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کس نے بنائی؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاپولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے نامعلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں میں 2200 طلبہ گرفتارامریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں میں گرفتار طلبہ کی تعداد 2200 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےیوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولٹری مالکان کی ہڑتال، برائلر گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامےپر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل 5 روز سے ہڑتال کی جارہی ہے، جس کے باعث تقریباً دکانیں بند ہیں۔کاسی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بعض دکانوں پر برائلر کا گوشت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »