بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا 10سالہ پلان تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا 10سالہ پلان سامنے آگیا، پلان پر شراکت داروں سے تجاویز طلب کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ، این ٹی ڈی سی نے نیپرا میں جمع کرادیے۔

دستاویز میں کہنا تھا کہ بجلی ترسیلی منصوبوں کیلئے 10 سال میں 8 ارب 70 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا تخمینہ لگایا ہے۔ دستاویز میں مزید کہا گیا کہ 10سال میں قابل تجدید توانائی میں 46فیصد اضافے کا تخمینہ ہے ، بجلی پیداوار میں 15 ہزار میگاواٹ اضافے کا ہدف تجویز کیا گیا، بجلی پیداواری صلاحیت 42ہزار 57ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سولر پینلز سے بجلی کی پیداوار مزید بڑھانے کا طریقہ بھی سامنے آگیااوٹاوا (ویب ڈیسک)  کینیڈا کی یونیورسٹی آف اوٹاوا کے محققین نے سولر پینلز کی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لیے نئی تحقیق کی ہے جس سے شمسی توانائی کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں چار اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیر ملکی جریدے پی این میگزین میں شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’مصنوعی گراؤنڈ ریفلیکٹرز کو سولر پینلز کے نیچے رکھنے سے پینلز کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »