گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا کام نہیں ہےکہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔

اس سے قبل گندم درآمد کے معاملے پر نجی ہوٹل میں جب لیگی رہنما حنیف عباسی نے گندم درآمد کا معاملہ اٹھایا تو انوار الحق کاکڑ نے جواب میں کہاتھا کہ اگر انہوں نے فارم 47 کی بات کر دی تو ن لیگ منہ چھپاتی پھرے گی۔ انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات تھے جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد رابطہ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل تحقیقات: کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیاتحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق سیکرٹری فوڈ محمد محمود کو طلب کر لیا۔ گندم درآمد کا ملبہ صوبائی نگراں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی اضافی درآمدات پر کتنے ارب ڈالر خرچ کیے گئے؟ اہم انکشافگندم درآمد اسکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کیے گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق نگراں وزیراعظم نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈال دیااسلام آباد : سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے وہ گندم کی پیداواردیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈال دیا۔ سابق نگراں وزیراعظم نے...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب PML-N صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی 'قبیلے' سے تعلق رکھتے ہیںپنجاب PML-N صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی 'قبیلے' سے تعلق رکھتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن ...شکر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے،گندم بحران ہمیں ورثے میں ملا،جب گندم کی فصل مارکیٹ میں آئی تو اسی وقت کراچی میں جہاز لنگر انداز ہو گئے،گندم کے معاملے پر وزیر اعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کی دی ہے،اس کا انتظار کرنا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نگران حکومت کا کام الیکشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »