سابق نگراں وزیراعظم نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈال دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے وہ گندم کی پیداواردیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈال دیا۔ سابق نگراں وزیراعظم نے...

ویڈیو بنانے کے جنون میں مبتلا لڑکیاں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرلاسلام آباد : سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے وہ گندم کی پیداواردیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم امپورٹ کا ملبہ صوبائی نگراں حکومتوں پر ڈال دیا۔ سابق نگراں وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کا کام نہیں ہے وہ گندم کی پیداواردیکھیں، نگراں دور میں گندم کی مصنوعی ڈیمانڈصوبوں نے دی، مصنوعی ڈیمانڈکرنیوالےبیوروکریٹس آج بھی صوبوں میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پروجیکشن دی گئی تھی گندم کی پیداواراورکھپت میں 4ملین میٹرک ٹن کا گیپ ہے، 4ملین میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی،صرف3.4ملین میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔

یاد رہے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق نگراں وزیراعظم کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے، انوارالحق نے حنیف عباسی سے کہا تھا کہ گندم معاملے پر آپ نے ہم پر انگلی اٹھائی ہے کیا گرفتار کرنے آئے ہیں؟ویب ڈیسککسی اور کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر پاکستان لوٹنے والا شہری ایئرپورٹ ہی پر پکڑا گیایہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزام

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدیممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد  سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہلاہور : مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ نگراں حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے 85 ارب روپے کا منافع کمایا۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں گندم خریداری کے معاملے اور کسانوں کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے عون عباس نے کہا کہ پنجاب میں مال روڈ پر کسانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہے۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا صوبائی اخراجات میں شفافیت لانے اور ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہصوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »