مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔

لاہور : مسلم لیگ کے ایک اور رہنما نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوا ہے، جگ ہنسائی سے بچا جائے اور سیاست کامقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگیقرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہچیف جسٹس کیخلاف پراپیگنڈا کرنے اور حکومتی احکامات کی پاسداری نہ کرنے پر ایکس پر پابندی لگائی، وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ( ن )دبئی کاافطار ڈنر، رمضان ضبط نفس پر توجہ مرکوز کرنے کا مہینہ ...دبئی (طاہر منیر طاہر سے)مسلم لیگ( ن) دبئی کے سینئر نائب صدرغلام محی الدین نے کہا ہے کہ  رمضان مسلمانوں کے لئے روحانی عکاسی، نماز، اور ضبط نفس پر توجہ مرکوز کرنے کا مہینہ ہے، اس مہینے کے دوران روزہ رکھنا لوگوں کو اپنے دل و دماغ کو صاف کرنے، استغفار کرنے اور اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کی ترغیب دیتا ہے، روحانی ماحول لوگوں کو اپنے عقیدے کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »