ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاک

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیلی فون کمپنیوں کیساتھ اجلاس، سمز بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ترجمان

حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیامسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈکراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتاربرطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلانٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زیادہ سمز بلاک کر دیں۔

قبل ازیں، ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے متعلق رپورٹ جمع نہ کروانے والی ٹیلی کام کمپنیوں کے دفاتر میں ریکارڈ کی فزیکلی انسپکشن شروع کر دی جس دوران تعاون نہ کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں پر جرمانے عائد کرکے پراسیکیوشن شروع کی جائے گی۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو زون فور نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 175 کے تحت انسپکشن کے آرڈر جاری کر دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹنان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اب تک کتنی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : ٹیلی کام کمپنیوں کو نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، ایف بی آر نے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات بتادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا 5 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے سے انکاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ،سمز بلاک کرنے پر ایف بی آر اور پی ٹی اے میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی اور موقف اپنایا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل نے پی ٹی اے ذرائع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندکمپنیوں نے ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں سمز بلاک کرنے کی ہامی بھرلی، ایف بی آر کلیئرنس کے بعد سمز بحال کی جائینگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »