بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی سی سی آئی نے سابق آسٹریلوی کپتان سے رابطہ کرلیاؤ

حج کی آمد، غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیامسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈکراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتارسابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انہیں ہندوستانی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کی آفر کی تھی۔

بطور ہیڈکوچ سابق کپتان راہول ڈریوڈ ٹی20 ورلڈکپ آخری اسائنمٹ ہے بعدازاں انکی جگہ نئے کوچ کا تقرر کیا جائے گا، جس کی تلاش کیلئے بورڈ نے سابق کرکٹر رکی پونٹنگ سے بھی رابطہ کیا۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلز کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے رکی پونٹنگ نے کہا کہ فل ٹائم کوچنگ میں دلچسپی نہیں رکھتا تاہم فرنچائز سطح پر کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بننا 10 یا 11 ماہ کا کام ہے اور یہ میری طرز زندگی میں فٹ نہیں ہوسکتا، جس سے میں لطف اندوز ہوں۔ بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دیگر ناموں میں اسٹیفن فلیمنگ، اور گوتم گمبھیر شامل ہیں تاہم رکی پونٹنگ بطور ہیڈکوچ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہیں۔بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاعمران خان کپتان، سچن، رکی پونٹنگ، سعید انور، وسیم اکرم بھی پلئینگ الیون کا حصہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل کس نے بھیجی؟ بڑا انکشافبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ روز 100 سے زائد اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی یہ ای میل کس ڈومین سے بھیجی گئی اس بارے میں پولیس نے انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناقص پرفارمنس؛ حسن علی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہرٹیم مینجمنٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »