’دنیا کے سب سے مہنگے پر‘ میں ایسی کیا خاص بات ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ میں ایک پرندے کا پر 46521 مقامی ڈالر یعنی تقریبا 80 لاکھ روپے میں نیلام ہوا جو ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ لیکن اس پر میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

نیلامی سے پہلے امید کی جا رہی تھی کہ اس پر کی فروخت سے تین ہزار ڈالر تک حاصل ہوں گے تاہم نیلامی کرنے والے ویب آکشن ہاوس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اسی نسل کے ایک پرندے کے پر کی نیلامی کا ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔

ہویا نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ایک چھوٹا پرندہ تھا جو چھلانگیں لگانے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ خوبصورت پروں کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ اس پر کو خصوصی حفاطتی شیشے کے پیچھے محفوظ رکھا گیا ہے اور اسی وجہ سے اس کی خصوصیات برقرار رہی ہیں۔ لیا مورس کے مطابق نیوزی لینڈ میں اس پر میں بہت زیادہ دلچسپی پائی جاتی ہے اور اسی لیے اس کی اتنی زیادہ قیمت لگی۔

تاہم میوزیئم آف نیوزی لینڈ کے مطابق فیشن کی وجہ سے اس پرندے کے پر کی شہرت میں مذید اضافہ ہوا اور یوں یہ نسل معدوم ہوتی چلی گئی۔ بم دھماکے میں ہلاکت سے سوئمنگ پول میں ’مشکوک‘ موت تک: ایرانی رہنما جن کے لیے مسند اقتدار کانٹوں کی سیج ثابت ہوئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے سے بھی زیادہ قیمتی اس پر کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گییوزی لینڈ کے ہویا نامی پرندے کے اس پر نے دنیا کے سب سے مہنگے پر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغازدنیا کے سب سے بڑے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج 12 ریاستوں کے 88 حلقوں پر ووٹنگ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیقزیتون کے تیل اور اس کے ذہن پر اثرات کے حوالے سے سب سے پہلے تحقیق ان ممالک میں ہوئی جہاں زیتون کی وافر مقدار موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پام آئل خریدیں اور پائیں لنگوروں کا تحفہ، منفرد پیشکش کس نے کی؟دنیا بھر میں خریداری اسکیمیں نئی بات نہیں لیکن ملائیشیا میں تو حکومت نے پام آئل کی خریداری پر مفت لنگور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پھلوں کے چھلکے کھانا صحت کے لئے واقعی فائدہ مند ہے؟پھلوں کی اگر بات کی جائے تو ان پر کیڑے مار اسپرے کیا جاتا ہے، پھل دھونے سے چھلکوں پر کیڑے مار ادویات کے اثرات مکمل طور پر ختم نہیں ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »