مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے سب سے بڑے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج 12 ریاستوں کے 88 حلقوں پر ووٹنگ جاری ہے

ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہپاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظمپنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشیمودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار، فوٹو: رائٹرزبھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12...

آج کے انتخابات میں کئی پرانے حریف مدمقابل ہیں ان میں سیاست دانوں کے علاوہ شوبز کی شخصیات بھی شامل ہیں۔ راہول گاندھی، ہیمامالنی اور ششی تھرور ایک بار پھر اپنی قسمت آز ما رہے ہیں۔ ایک حلقے میں امیدوار کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی ہوگئے۔ الیکشن کا پہلا مرحلہ 19 اپریل کو مکمل ہوا تھا جس میں 21 ریاستوں اور علاقوں میں 102 حلقوں کے 16 کروڑ 60 لاکھ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملا تھا۔ ان علاقوں میں جنوبی ریاست تامل ناڈو سے لے کر چین کے قریب سرحد پر واقع ریاست ارونچل پردیش بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیاامریکی اسٹیٹ دیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں مودی کے زیرِ اقتدار نفرت انگیز تقاریر میں اضافے کا بھی ذکر کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »