نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں۔وفاقی حکومت نے موبائل نیٹ ورک کمپنیز کے خلاف کارروائی پر جاری اسٹے آرڈر خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ایک بات واضح کر دوں کہ حکمِ امتناع سمز بلاک کرنے پر نہیں ہے، اسٹے آرڈر صرف درخواست گزاروں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تھا، حکومت کا سمز بلاک کرنے کا آرڈر اب بھی اِن فیلڈ ہے، عدالت سمجھ سکتی ہے کہ حکومت معاشی ریفارمز پر فوکس کر رہی ہے، یہ اقدام بھی اُنہی ریفامرز کے تناظر میں لیا گیا ہو گا، عدالت کوشش کرے گی کہ جلد از جلد اس کیس کا فیصلہ ہو جائے۔اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیشپی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’قاتلانہ‘ حملے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا 5 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے سے انکاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ،سمز بلاک کرنے پر ایف بی آر اور پی ٹی اے میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کی مخالفت کردی اور موقف اپنایا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل نے پی ٹی اے ذرائع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند، پی ٹی سی ایل کا مؤقف سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے پر بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس نان فائلرز کے سمز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹیکس نان فائلرز کے شناختی کارڈز سے منسلک تقریباً 5 لاکھ سمز کنکشن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیااسلام آباد: 5 لاکھ نان فائلرز کی سم بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواستپچھلی بار جو آرڈر میڈیا پر رپورٹ ہوا وہ ایسے نہیں تھا، عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »