ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

Social Media خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پبلک لائیکس سے مراد صارف کی پروفائل میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔

ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔نام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد ٹوئٹر کا ویب یو آر ایل بھی ایکس ڈاٹ کام کر دیا گیاایلون مسک کا ایکس کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہایکس کے ڈائریکٹر آف انجینئرنگ Haofei Wang نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں صارفین کے پروفائل پیج سے پبلک لائیکس کو ہٹایا جا رہا...

ایکس کی جانب سے پہلے ہی پریمیئم صارفین کو پبلک لائیکس چھپانے کا آپشن فراہم کیا جاچکا ہے مگر اب یہ فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔ یہ نئی تبدیلی ایلون مسک کے اس تصور سے مطابقت رکھتی ہے جس کے تحت وہ ایکس میں لائیکس کے آپشن کو ہی ختم کر دینا چاہتے ہیں۔ابھی یہ تبدیلی تو نہیں ہوئی مگر ایلون مسک کے مطابق ایسا بہت جلد ہوگا۔

جب پبلک لائیکس کو پرائیویٹ کر دیا جائے تو بھی صارف یہ ضرور دیکھ سکے گا کہ اس نے کونسی پوسٹس کو لائیک کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہیورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی آئی اے اور ویژن ائیرلائن کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارفگوگل پلے اسٹور پر صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کے ذریعے اس بیزاری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدحکومت شہریوں کو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق دینے میں نااہل ہے، عدالت کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »