گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل پلے اسٹور پر صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کے ذریعے اس بیزاری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

/ فوٹو سوشل میڈیا

کیا آپ بھی بطور اینڈرائیڈ صارف گوگل پلے اسٹور پر ایک ساتھ کئی ایپس ڈاؤن لوڈ پر لگادیتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ایپس کے ڈاؤن لوڈ ہونے کا انتظار کرنے جیسے مسائل سے بیزار ہیں؟ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق صارفین اب گوگل پلے اسٹور کے اپ ڈیٹ ورژن پر ایک ساتھ 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں، نئے فیچر کے حوالے سے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں پلے اسٹور پر ایک ساتھ 2 ایپس کو انسٹال ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیا فیچر گوگل کے اپ ڈیٹ ورژن 40.6.31 پر موجود ہے لہٰذا نئے فیچر سے صرف اپ ڈیٹ ورژن رکھنے والے صارفین ہی استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔اگر آپ بھی گوگل پلے کے اس نئے فیچر سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گوگل پلے اسٹور پر جائیں اور اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں، اب سیٹنگ میں About پر جاکر چیک کریں کہ آپ کے پاس پلے اسٹور کا کون سا ورژن موجود ہے۔

اگر آپ کے پاس پلے اسٹور کا تازہ ترین ورژن موجود نہیں ہے تو اسے اپ ڈیٹ کرنے کے لیے وہاں ایک بٹن بھی موجود ہے۔ منفرد اور متاثر کن فیشن سینس، ماہرہ نے دی ایمی گالا شو میں ’ آرٹسٹ ان فیشن ‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولتاس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے ایک وقت میں صرف دو ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچراس فیچر سے اینڈرائیڈ فونز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسانگوگل کی جانب سے نئے فائنڈ مائی ڈیوائس کو سب سے پہلے امریکا اور کینیڈا کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے ایڈ بلاک کرنیوالی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیامعروف ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب نے ایڈ بلاک کرنیوالی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ گوگل کی زیر ملکیت معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ایڈ بلاک کرنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یوٹیو ب نے بیان میں کہا ہے کہ ایسے صارفین جو اشتہارات کو بلاک کرنے کیلئے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کااستعمال کرتے ہیں،اب ان...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »