آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم، ٹورنامنٹ کا شیڈول، فارمیٹ اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن یکم سے 29 جون تک منعقد ہو گا اور اس بار اس میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس ٹورنامنٹ میں کون سی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، میچوں کا شیڈول کیا ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے جڑی اہم معلومات کیا ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی سکواڈ، ٹورنامنٹ کا شیڈول، فارمیٹ اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیںٹی 20 کرکٹ نے جس تیزی سے دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے اس سے بظاہر ایسا لگنے لگا ہے کہ جہاں یہ فارمیٹ اس کھیل کی بقا کا ضامن بن سکتا ہے وہیں اسے ایک ایسا کھیل بنانے میں بھی مدد سے سکتا ہے جو دنیا کے بیشتر علاقوں میں کھیلا جاتا ہو۔

اس سلسلے میں ٹورنامنٹ میں شریک 20 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ میں پانچ ٹیمیں ہیں جو پہلے مرحلے میں آپس میں کھیلیں گی اور پھر ہر گروپ میں ابتدائی دو پوزیشنز حاصل کرنے والی ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔ گروپ مرحلے میں پاکستانی ٹیم کا پہلا میچ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے جبکہ باقی تینوں میچ ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوں گے۔پاکستان میں اس ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق ٹین سپورٹس کے پاس ہیں۔ آپ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر اس ورلڈ کپ سے متعلق خصوصی لائیو پیج اور دیگر اپ ڈیٹس بھی دیکھ سکتے ہیں۔لانگ آئی لینڈ میں واقع ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم ایک عارضی سٹیڈیم ہے جو خاص طور پر اس ٹورنامنٹ کے لیے تیار کیا گیا...

سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 19 جون سے ہو گا اور 25 جون کو ہونے والے اس مرحلے کے آخری میچ کے بعد ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں سامنے آ جائیں گی۔پاکستان اپنے گروپ مرحلے کے تمام میچ امریکہ میں ہی کھیلے گا۔ پہلا میچ ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے گرینڈ پروری سٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔ دوسرے اور تیسرے میچ کے لیے نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ آخری میچ فلوریڈا کے لاڈر ہل کے سینٹرل بروورڈ پارک میں کھیلا جائے...

آئی سی سی کے بنائے گئے قوانین کے مطابق غیر معمولی حالات کے علاوہ میچ تین گھنٹے 10 منٹ میں ختم ہونا چاہیے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر اننگز کے لیے وقت ایک گھنٹہ 25 منٹ اور وقفہ 20 منٹ ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس ٹورنامنٹ میں بھی بارش کی صورت میں نتیجہ حاصل کرنے کے لیے ڈک ورتھ لوئیس طریقۂ کار استعمال کیا جائے گا۔ انڈیا نے بھی ایک مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے اور یہ موقع اسے پہلے T20 ورلڈ کپ میں ہی ملا تھا جب اس نے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ انڈیا اس کے بعد 2014 میں پھر فائنل میں پہنچا لیکن سری لنکا سے ہار گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: میزبان امریکا سمیت مزید 5 ممالک کے اسکواڈز کا اعلانآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شریک میزبان ملک امریکا سمیت آئرلینڈ، یوگنڈا اور اسکاٹ لینڈ کے اسکواڈز کے اعلانات کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »