ایشیا کپ آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AsianCup2020

ذرائع کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی فارمیٹ پر ہوگا، پی سی بی آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گا۔

اے سی سی اجلاس میں 2022 کی ایشین گیمز میں کرکٹ کی شمولیت کی منظوری دے دی گئی ہے، ایشین گیمز 2018 میں کرکٹ شامل نہیں تھی۔ دوسری جانب اے سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ حکام کی ملاقات ہوئی، سری لنکا کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی گئی ہے جس پر مثبت جواب کی امید ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کو کراچی اور لاہور میں میچز کھیلنے کی پیش کش کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے گزشتہ سال پاکستان ٹیم کی وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی سے انکار کردیا تھا، بعدازاں مقابلوں کا انعقاد یو اے ای میں کیا گیا تھا۔ اس کے بعد بی سی سی آئی حکام کا مطالبہ تھا کہ پاکستان میں ایشیا کپ 2020 کو کسی دوسرے وینیو پر منعقد کرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وارم اپ میچ: پاکستان کی بیٹنگ جاریوارم اپ میچ: پاکستان کی بیٹنگ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کو 263 رنز کا ہدفپاکستان کا افغانستان کو 263 رنز کا ہدف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ:پاکستان اور افغانستان آج مدمقابلبرسٹل :پاکستان اورافغانستان کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ آج برسٹل میں کھیلا جائےگا۔ ورلڈ کپ مشن میں گرین شرٹس پہلےوارم اپ میچ میں آج افغانستان کے مدمقابل ہوں گے، لائیوایکشن دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں نےبرسٹل میں مسلسل دوسرےروز ٹریننگ میں خوب پسینہ بہایا، وائلڈ کارڈ انٹری پرٹیم میں شامل ہونےوالے فاسٹ بولر […] To Which team PTM will support Afghan or Pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا بکھرتا ہوا خوابمیں کسی کاروباری دورے پر بارسلونا میں تھا جب میں نے گلی میں چیزیں بیچنے والے ایک شخص کے پاس ایک بال دیکھی جو... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل (MiftahIsmail) DailyJang alijanrizakhail MiftahIsmail hello
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاکافغانستان میں 2 فضائی حملوں میں 14 شہری ہلاک Afghanistan AirStrike Civilians Deaths Attack UsArmy UN realDonaldTrump USArmy ashrafghani UNMission mfa_afghanistan UNAMAnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai. کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پھر تگڑا، سونے کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مضبوط اور ڈالر کے دام گرنے لگے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 151 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔ Gud news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمیکوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،2نمازی شہید، 15افراد زخمی QuettaBlast Mosque JummahPrayers Deaths Injured jam_kamal QuettaBlast pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزجرائم میں ملوث ہیں،ملیحہ لودھینیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ قابض بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزجرائم میں ملوث ہیں ،نہتےکشمیریوں کوتشددکانشانہ بنایا جاتا ہے۔ پاکستان نےاقوام متحدہ میں کشمیرمیں بھارتی مظالم پرسےپردہ اٹھایا،سلامتی کونسل میں تنازعات میں عام شہریوں کے تحفظ پر مباحثہ ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »