پاکستان کا افغانستان کو 263 رنز کا ہدف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا افغانستان کو 263 رنز کا ہدف تفصیلات جانئے: DailyJang

ورلڈ کپ 2019ء میں پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت افغانستان کو جیت کے لئے 263 رنز کا ہدف دیا ہے۔

یکے بعد دیگر دو وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان کے رنز بنانے کی رفتار سست پڑگئی، 20 اوورز میں پاکستان کا مجموعی اسکور 100 رنز تھا، محمد حفیظ 20 گیندوں پر صفر 12 رنز بناکر راشد خان کی گیند پر رحمت شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔شعیب ملک نے بابر اعظم کا بھرپور ساتھ دیا اور دونوں بیٹسمینوں نے مل کر پانچویں وکٹ کی شراکت میں 103 رنز جوڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا پاکستان کو جیتنے کے لیے 352 رنز کا ہدفپاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جس طرح پاکستان کی بولنگ کا حال ہے تو کلین سویپ کرنا انگلینڈ کے لئے کوئی مشکل نہیں ہوگا.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف مر گئے بیچارے نام نہاد شاہین بہت آزما لیا آپ نے پنجابی اور پٹھان کو اب ٹیم 70 سال کے لئے سندھی اور بلوچ کے حوالے کر کہ دیکھیں پاکستان 332 آل آؤٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے،برطانیہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 352رنز کا ہدفلیڈز میں کھیلے جا رہے پانچویں ایک روزہ بین الاقوامی میچ نے برطانیہ نے پاکستان کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 352رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsKindly Mention that Important Player .. Agr Abid Ali Hai to Maaf kijyga PSL main dekha nhi or Yaha akr chance derhy Hai .Just Hate Team management
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 352رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsAj bhi har
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کے 351 رنز کے جواب میں قومی بیٹنگ لڑکھڑاگئی - ایکسپریس اردوپانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف Insha Allha Win the Pakistaan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیاپاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیا ShkhRasheed PTIofficial Railway
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیاپانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیا، جو روٹ نے 84 اور اوئن مورگن نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جب ایمپائر مل جائیں تو کوئی بھی ٹیم ہار سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Opposition Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Status qou ka ko matlab Niazi sb btatay hain phir tou aap aur 90% PTI clean ho Kaye gi 😆 Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial پہلے تم جیسے تھالی کے بینگنوں کا خاتمہ کرنا ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پے پیل کو پاکستان لانے کا طریقہ یہ ہےپاکستان چاہتا ہے کہ وہ اپنی برآمدات کو بڑھائے۔ یہ تب ہو گا جب آپ باہر چیزیں بھجوائیں اور وہاں سے پیسے بھی وصول کریں اور یہ صرف بڑی کمپنیوں کی سطح پر نہ ہو بلکہ لوگ چھوٹی سطح پر بھی یہ کریں۔ یہ کام پے پیل جیسی کمپنیوں کی مدد سے ہو سکتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیاپانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 352 رنز کا ہدف دے دیا، جو روٹ نے 84 اور اوئن مورگن نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »