پانچواں ون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 352رنز کا ہدف - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 4 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ عماد وسیم نے تیین وکٹیں حاصل کیں۔ PAKvENG

انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں فتح کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔مزید پڑھیں:پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں جہاں زخمی امام الحق کی جگہ عابد عالی جبکہ جنید خان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو شامل کر لیا گیا۔

انگلش اوپنرز جیمز ونس اور جونی بیئراسٹو نے اپنی ٹیم کو 63رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا تاہم اس موقع پر ونس 33رنز بنانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی وکٹ بن گئے۔اس کے بعد جو روٹ کا ساتھ دینے کپتان آئن مورگن آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے 117رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کے بڑے اسکور کی راہ ہموار کی۔ 252 کے مجموعے پر حسنین نے پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی دلاتے ہوئے 84رنز کی اننگز کھیلنے والے جو روٹ کی کو پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔

اس کے بعد انگلش ٹیم وقفے وقفے سے وکٹیں گنواتی رہی لیکن رنز بنانے میں رفتار میں کمی نہ آئی اور انگلینڈ نے اختتامی اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 351رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ کی زینت بنایا۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 4 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ عماد وسیم نے تیین وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj bhi har

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیاپاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیا ShkhRasheed PTIofficial Railway
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پے پال کا پاکستان میں کام کرنے سے انکار، فری لانسرز پریشانپے پال کا پاکستان میں کام کرنے سے انکار، فری لانسرز پریشان PayPal pid_gov PTIofficial FreeLancing
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہلیڈز: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سرفراز نے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ اچھی ہے، پہلے یا بعد میں بیٹنگ کرنے سےفرق نہیں پڑتا۔ Playing XI for today, Abid Ali and Shaheen Shah Afridi replacing Imam-ul-Haq and Junaid KhanENGvPAK LIVE ▶️https://t.co/vo8TD3QNB8WeHaveWeWill pic.twitter.com/n3abAxMEXy — […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا پاکستان کو جیتنے کے لیے 352 رنز کا ہدفپاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جس طرح پاکستان کی بولنگ کا حال ہے تو کلین سویپ کرنا انگلینڈ کے لئے کوئی مشکل نہیں ہوگا.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا عراق سے ’غیر ضروری عملے‘ کو نکالنے کا اعلانامریکی محکمہ خارجہ نے بغداد میں اپنے سفارت خانے اور اربیل میں قونصل خانے سے غیر ضروری سفارتی عملے کو عراق سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف مر گئے بیچارے نام نہاد شاہین بہت آزما لیا آپ نے پنجابی اور پٹھان کو اب ٹیم 70 سال کے لئے سندھی اور بلوچ کے حوالے کر کہ دیکھیں پاکستان 332 آل آؤٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہاسلام آباد : دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرےگا، یہ سرمایہ کاری توانائی،تعمیرات اورفوڈ سیکیورٹی کےمنصوبوں میں متوقع ہے۔ میڈیا والو اللہ سے ڈرو ایک ہڈی کی خاطر اس قوم کو دھوکے میں نہ رکھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے،برطانیہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 352رنز کا ہدفلیڈز میں کھیلے جا رہے پانچویں ایک روزہ بین الاقوامی میچ نے برطانیہ نے پاکستان کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 352رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsKindly Mention that Important Player .. Agr Abid Ali Hai to Maaf kijyga PSL main dekha nhi or Yaha akr chance derhy Hai .Just Hate Team management
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کے 351 رنز کے جواب میں قومی بیٹنگ لڑکھڑاگئی - ایکسپریس اردوپانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 352 رنز کا ہدف Insha Allha Win the Pakistaan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہحکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی دیکھا دیکھی عید الفطر کے بعد ’’عوامی احتجاج‘‘ کا اعلان MNawazRaza pmln_org MediaCellPPP PTIofficial NAofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »