’چاہتے ہیں چیئرمین نیب کو انصاف ملے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’چاہتے ہیں چیئرمین نیب کو انصاف ملے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انہیں تو انصاف نہیں ملا لیکن وہ چاہتےہیں کہ چیئرمین نیب کو انصاف ملے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ حکومت کا کمیٹی سے بھاگنا ثابت کرے گا کہ دال میں کچھ کالا ہے، آج تک حقائق کے مطابق دال پوری کالی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہمارے تحفظات کی کڑیاں آج ملنا شروع ہوگئیں،آج ہمیں نظر آتا ہے کہ چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے،حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئيں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف پیر کو قومی اسمبلی میں تحریک پیش کریں گے، اگر حکومت احتساب سے بھاگنا نہیں چاہتی تو پھر یہ تحریک پیش ہوگی، ہمیں امید تو نہیں کہ حکومت بھاگے کی لیکن ان کا ماضی کا ریکارڈ ایسا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چاہتے آپکو بھی انصاف ملے😋

’عمران خان 5 سال پورے کریں گے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسپتالوں کے ٹیک اوور کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین نیب تنازع، شہباز شریف کا پارلیمانی کمیٹی کامطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

’چاہتے ہیں چیئرمین نیب کو انصاف ملے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوریت احتساب نہیں بلکہ اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوجن پر نیب کیسز چل رہے ہیں انہیں حکومت عہدے نہ دے، چیئرمین نیب Situation creator charactors...setting together.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریت احتساب نہیں بلکہ اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوجن پر نیب کیسز چل رہے ہیں انہیں حکومت عہدے نہ دے، چیئرمین نیب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’’نیب اور معیشت ساتھ چل سکتے ہیں لیکن کرپشن نہیں‘‘’’نیب اور معیشت ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن نہیں‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang ملک کا قانون ایک ادارہ بناتا ہے ادارہ ملک کے قانون کو نہیں بناتا اگر نیب نے معیشت کو چلانا ہے تو نیب کا ادارہ پولیس کو دے دیتے ہیں پاکستان کاسب سے نورانی چہرہ سچ اور دیانت چہرے کے نور سے عیاں لوگ بلکل درست کہتے ہیں نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے جب تک انصاف اور قانون کا معیار سب کے لئے ایک نہ ہو ،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لمبی عمر چاہتے ہیں تو ایک آسان عادت اپنالیں - Health - Dawn Newsچھوٹوں پر اللہ کی لعنت..!! صرف نیٹ ٹرئفک بڑھانے کیلئے جھوٹی خبریں شائع کرنا آپکا معمول بن گیا ہے. آپ نے یہاں موٹاپے کی باعث غذا کا لکھا ہے اور اندر تفصیل میں صرف چلنے کی رفتار اور عمر کا تذکرہ ہے، اللہ کا خوف کرو، بھائی، سچی خبر و معلومات شیئر کرو، کاذبو..!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہڈیوں کو ہر عمر میں کمزور ہونے سے بچانا چاہتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم تھریسامے جون میں مستعفی ہو سکتی ہیں، چیئرمین کنزرویٹو کمیٹیلندن : برطانوی سیاست دان گراہم بریڈی کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم اس ڈیل کی منظوری کی صورت میں پہلے ہی اپنا منصب چھوڑنے کا عندیہ دے چکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی بہروپیے عوام کواپنے مفادات کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاریعمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIK SamsamBukhari چور چور کھلیں بالکل ٹھیک کہا سر جی آپ نے نیازی والے تو یہی بولیگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردونیب کو چاہیے جس پر کیس بنائے شواہد بھی ساتھ لگائے، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آپ کی رویے سے جب انہوں نے ملک کو لوٹا تھا تب ساری عوام پریشان تھی je bilkul woh khud ko pata nhn.kya samjhty hain shyed hero
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر ٹائلز کو واپس نیا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ضرور آزمائیںاس بات میں کوئی شک نہیں کہ جو آج کل صفائی ستھرائی کے لئے جو مصنوعات اور ڈٹرجنٹس وغیرہ بنائے جارہے ہیں وہ فائدے پہچانے سے زیادہ نقصان ہی کر دیتے ہیں۔ ان کے استعمال کو بالکل ختم تو نہیں کیا جاسکتا البتہ گھریلو چیزوں سے کیمکل کے استعمال کو کم کیا جا سکتا ہے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »