ایسا پہلا 'جانور' دریافت جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

science discover DawnNews

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ زمین میں زندگی کے لیے آکسیجن کی اہمیت کتنی زیادہ ہے، اس کی بدولت ہم سانس لیتے ہیں، ہمارے خلیات کام کرتے ہیں اور اس کے بغیر یقیناً قیامت جیسا منظر ہی ہوگا۔

اب گہری سانس لیں کیونکہ اب ایک ایسے ننھے طفیلی جاندار Henneguya salminicola کے بارے میں جان لیں جو سامن مچھلی کے مسل ٹشو کے اندر رہتا ہے اور اس میں 10 سے بھی کم خلیات ہوتے ہیں۔دریافت ہوا ہے جو زندگی کے لیے انتہائی ضروری آکسیجن کے بغیر بھی زندہ رہ پاتا ہے۔ جریدے جرنل پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع تحقیق میں اس طفیلی جاندار کے تمام جینز کا جائزہ اور سیکونس بنایا گیا اور دریافت ہوا کہ اس میں وہ ڈی این اے مشینری موجود نہیں جو نظام تنفس کے لیے ضروری ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والے پہلے جاندار کی دریافت حادثاتی طور پر ہوئی کیونکہ سائنسدان تو بس مختلف جانداروں کے جینوم کی جانچ پڑتال کررہے تھے اور اس دوران جب اس طفیلی جاندار کے مائی ٹو کانڈریا جینز کو تلاش کیا گیا تو انہیں کچھ بھی نہیں ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

يہ خليہ ہۓ کہ جانور؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونی کا پہلا 5 جی فون متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رئیل می کا پہلا 5 جی فلیگ شپ فون پیش کردیا گیا - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوئٹزرلینڈ میں کرونا وائرس کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیاجنیوا(شِنہوا) سوئٹزرلینڈ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، عوامی صحت کے وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست ، پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور قلندرز کی انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ: بہت کچھ اچھا رہا، مگر سب کچھ نہیں! - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »