پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ: بہت کچھ اچھا رہا، مگر سب کچھ نہیں! - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 5 میں کھیلی جانیوالی ٹیم سے متعلق اب تک کی 'بڑی خفیہ بات' سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ گزر گیا، جس نے شائقینِ کرکٹ کو ہر وہ عنصر فراہم کیا جو وہ کرکٹ اور خاص کر ٹی20 کرکٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں، پھر بات ہو سنسنی کی، کانٹے دار مقابلوں کی، بڑے چھکوں کی یا پھر انٹرٹینمنٹ کی۔

ایسا لگ رہا ہے کہ 2 بجے کے وقت کا انتخاب کرنے سے پہلے اس کے منفی پہلوؤں پر شاید غور نہیں کیا گیا، بلکہ جو کچھ بھی براڈکاسٹر نے کہا، وہ من و عن مان لیا گیا۔ ملتان سلطان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین ذیشان اشرف نے اس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایک مشکل مرحلے میں شاندار بیٹنگ کرکے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مقامی سطح پر ذیشان اشرف کو ایک ٹیلنٹڈ کھلاڑی کی حیثیت سے مانا جاتا ہے، اور ملتان سلطانز کے مالک علی ترین بھی ذیشان کی ان صلاحیتوں کے دلدادہ ہیں۔

اس لیگ سے پہلے معین خان نے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ اعظم خان کو بھی اس فہرست میں شامل کیا جن کی کارکردگی کا ٹورنامنٹ پر نمایاں اثر ہوگا۔ کافی لوگوں نے معین کے اس بیان کو ایک بھونڈا مذاق سمجھ کر ترک کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹڈیم میں رات کو پڑنے والی اوس کی وجہ سے باؤلرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہاں بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کو جلد فیصلہ کرنا ہوگا کیونکہ شائقین اور کرکٹ کے چاہنے والے یہ نہیں چاہتے کہ میچ کے نتیجے پر کھلاڑیوں کی کارکردگی سے زیادہ ٹاس کے اثرات مرتب ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لاراملتان: پاکستان سپر لیگ کے افق سے ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹارز میں سے ایک ملتان سلطانز کے نوجوان بیٹسمین ہیں جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔اس نوجوان پلیئر کے بیٹنگ اسٹائل کو دیکھ کر لوگوں اور اہل خانہ کا کہنا What a wonderful way to make very beautiful shots.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرستپی ایس ایل 5میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »