لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست ، پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور قلندرز کی انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد

ٹماٹر سستے ہوگئے لیکن میڈیا حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف کیوں نہیں کرتا؟ رﺅف کلاسرا نے دلچسپ جواب دے دیا

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چھوٹا بچہ اپنی پسندیدہ ٹیم لاہور قلندرز کی شکست پر انتہائی دلبرداشتہ ہے اور پھوٹ پھوٹ کر رورہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو ’ لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ‘ کے عنوان سے شیئر کیا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ لاہور قلندرز کی شکست پر انتہائی دلبرداشتہ اور آخری اوور کرانے والے عثمان شنواری پر سخت غصہ ہے۔ بچے کا کہنا تھا کہ آخری اوور عثمان شنواری کی بجائے شاہین شاہ آفریدی کو دیا جانا چاہیے تھا۔کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف بال ٹیمپرنگ کی شکایت پی سی بی کو لگائی ؟پی ایس ایل سے بڑی خبر آگئی

بچے کے ساتھ موجود بڑوں نے جب اسے دلاسہ دینے کی کوشش کی اور ملتان سلطانز میں شمولیت کی دعوت دی تو ’ڈائی ہارڈ فین‘ نے پیشکش مسترد کردی اور واضح کردیا کہ اس کی ٹیم لاہور قلندرز تھی ، وہ کسی اور ٹیم کا فین نہیں ہوسکتا ، اب وہ لاہور قلندرز کو بھی سپورٹ نہیں کرے گا بلکہ صرف اور صرف پاکستان کو سپورٹ کرے گا۔

ویڈیو پاکستان کے کس علاقے کی ہے ، اس حوالے سے تو واضح نہیں ہوسکا لیکن یہ یقینی ہے کہ یہ لاہور شہر کی نہیں ہے، اس ویڈیو میں کچھ لوگ سرائیکی زبان بھی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں اس لیے غالب گمان یہی ہے کہ یہ جنوبی پنجاب کی ویڈیو ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردولاہور قلندرز کی جانب سے محمد حفیظ نے نصف سنچری اسکور کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ایک وکٹ سے شکست دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQVsIU
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 183رنز کا ہدفمحمد حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدیLahore par Allah karam kare ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »