امریکا کا بھی کرونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا بھی کرونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ

کے مطابق گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن کی تیار کردہ اس اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل کے بارے میں انکشاف امریکی حکومت کے کلینیکل ٹرائل ڈیٹا بیس پر ہونے والی پوسٹ سے سامنے آیا۔

یہ آزمائش یونیورسٹی آف نبراسکا میڈیکل سینٹر کی جانب سے کی جائے گی جس کے ساتھ نیشنل انسٹیٹوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیز ڈیزیز بھی کام کرے گا اور دنیا بھر میں 50 مقامات پر اس کا ٹیسٹ ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر بروس ایلورڈ نے پیر کو بتایا تھا کہ چین میں دورے کے دوران یہ واحد دوا تھی جو نئے کورونا وائرس کے خلاف زیادہ موثر نظر آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان چیزوں کو ترجیحات میں شامل کررہے ہیں جس سے زندگیاں بچانے میں مدد مل سکے گی، اور یہ صرف چین کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ نئی تجرباتی دوا اس وائرس کی روک تھام کے لیے سب سے اہم ہتھیار کی شکل اختیار کرگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم'امریکی صدرنے جموں وکشمیرکوتصفیہ طلب تنازعہ تسلیم کیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates But Pakistan shouldn’t be misunderstood and struggle should continue in this way.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا بھارت کے ساتھ کتنے ارب کی ڈیل کرنے جارہاہے؟ ڈونلڈٹرمپ نے بڑااعلان کردیااحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »