خطرناک راستے پر چلتا بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطرناک راستے پر چلتا بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ ہندوتوا پالیسی اقلیتوں کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہے۔

بھارتی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہم نے اونچ نیچ دیکھی، قوم نے مشکل حالات دیکھے۔ قومیں مشکل وقت میں متحد ہو جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں۔ امریکا سپر پاور ہونے کے باوجود افغان جنگ نہیں جیت سکا جبکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف مشکل جنگ جیتی۔ دوسری جانب بھارت بہت خطرناک راستے پر چل پڑا ہے۔ بھارت نے جو راستہ چنا ہے، اس کی واپسی بہت مشکل...

وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں پتا تھا کہ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کچھ کرے گا۔ ہماری جوابی کارروائی ایک میچور ملک جیسی تھی جبکہ بھارتی پائلٹ کی واپسی ایک میچور قوم کی نشانی تھی۔ اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر تھیں۔ صبح 3 بجے ایئر چیف نے مجھے بھارتی حملے کا فون پر بتایا۔ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف اور ایئرچیف بالکل گھبرائے نہیں ہوئے تھے۔ ان کی پراعتماد باتیں سن کر میرا اعتماد بھی بڑھا۔ ہم بھارت کو اسی وقت جواب دے سکتے تھے لیکن ہم نے اگلے روز جواب دیا۔وزیراعظم عمران...

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی متنازع قانون انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ آر ایس ایس کے گینگ ہٹلر سے متاثر ہیں۔ عالمی برادری بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلی فورنیا میں ہزاروں قاتل مکھیوں کا خطرناک حملہ - ایکسپریس اردودوغلی نسل کی یہ مکھیاں غصے کی بہت تیز ہیں اور بار بار انسانوں پر حملہ آور ہوتی رہتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہزاروں ’قاتل مکھیوں‘ کا خطرناک حملہ، 5 متاثرہ افراد کو اسپتال پہنچا دیا - ایکسپریس اردودوغلی نسل کی یہ مکھیاں غصے کی بہت تیز ہیں اور بار بار انسانوں پر حملہ آور ہوتی رہتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی پاکستانی کاوشوں کی تعریف بڑی سفارتی کامیابی ہے: وزیراعظم عمران خانpeaceforchange OfficialDGISPR Janab pehly b trump ne Kashmir pe bat ki thi to Pakistan aesy tha jesy America ab Kashmir ka masla hal krwa dy ga 1 2 din me. Result Kashmir 200 din se band para ha kisi ko ni pata kya ho raha ha. Lekin pakistan ka khuda to America or trump hain. Sir, Don't forget the Pak-Army, Ranger, Police Efforts
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صرف عوام کی فلاح چاہتاہوں،اپنی تشہیرنہیں،وزیراعظم عمران خان یوٹیلیٹی سٹورز پر اپنی تصاویرلگانے پر برہم،فوری ہٹانے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اپنے تصاویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” وزیراعظم پر بہت دباﺅ ہے، کہا جاتا ہے کہ میری۔۔ ۔“ عمران خان کیساتھ اختلافات کی افواہوں پر بالآخر جہانگیرترین کھل کر بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو منہ توڑ جواب؛ ایک سال مکمل ہونے پر سرکاری سطح پر تقریب کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتقریب میں وزیراعظم عمران خان اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »