ایران کے کسی بھی حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے کسی بھی حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump Iran Attacked ThousandTimesMoreResponse realDonaldTrump StateDept Iran_GOV

صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کے لیے امریکا کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کر سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے خلاف ایران کے کسی بھی حملے کا مقابلہ ایسے حملے سے کیا جائے گا جس کی شدت ایک ہزار گنا زیادہ ہو گی۔

ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی قاتلانہ حملے کا ایک بار پھر دفاع کرتے ہوئے پرانا بیان دہرا دیا کہ وہ امریکی فوج پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ اس سے قبل امریکہ مختلف الزامات لگا کر عراق اور افغانستان پر بھی حملے کر چکا ہے جن میں ہزاروں مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ایران پالیسی ایک خطرناک ناکامی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزام میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: واردات کے دوران ایک ملزم زخمی بھی ہواواردات کے مقام سے اگلے دن رپورٹنگ کے دوران جیو نیوز نے اپنے ناظرین کو ہر اہم بات سے باخبر رکھا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور موٹروے ریپ کے خلاف فنکار برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیقایک سائنسی تحقیق کے مطابق صرف دو منٹ کی ورزش بھی دماغی افعال کو بہتر بنانے، اعصابی نظام کو صحت مند رکھنے اور یاداشت کو قائم رکھنے کے لیے کافی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: آٹے اورچینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ٹماٹر بھی مہنگا، شہری بے حال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے دوسری بار بھی عدالت کے سامنے سرنڈر نہ کیا - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو آج پیش ہونے کا ایک اور موقع دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »