ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزام میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے والے شخص کو ایسی سزا کیوں دی گئی؟ dawnnews

ایران کے مشہور ریسلر نوید افکاری کو 2018 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کو چھری کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔

خیال رہے کہ نوید افکاری کو سیکیورٹی اہلکار حسن ترکمان کے قتل اور دیگر الزامات پر سزا سنائی گئی تھی اور ایران کی سپریم کورٹ نے بھی گزشتہ ماہ کے آخر میں ان کی اپیل مسترد کردی تھی۔ریسلر کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ انہیں جھوٹی باتوں کو تسلیم کرنے کے لیے تشدد کیا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ حکام نے ریسلر کے اہل خانہ کو پھانسی سے قبل ملاقات کی اجازت نہیں دی جو قانونی طور پر ان کا حق...

قبل ازیں دنیا بھر سے 85 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی نمائندہ تنظیم نے منگل کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر نوید افکاری کو پھانسی ہوئی تو ایران کو معطل کردیا جائے گا۔ایران کی عدالت کی جانب سے جب افکاری کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دنیا بھر میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس پر عمل درآمد روکنے پر زور دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزم میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیںعثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار UsmanBuzdar Problems Solutions Pakistan Government pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلقات استوار کر کے بحرین اب اسرائیلی جرائم میں حصہ دار بن گیا: ایرانتہران: (ویب ڈیسک) بحرین کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے فیصلے کے بعد ایران نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ بحرین اب اسرائیلی ’جرائم‘ میں حصہ دار بن گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی - BBC News اردوپہلوان نوید افکاری کی پھانسی کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ایرانی حکومت سے بہت اپیلیں کی گئیں تھی جن میں عالمی سطح پر 85 ہزار اتھلیٹس کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین بھی شامل تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کے ساتھ تنازع کے حل کی کوشش پومپیو قبرص پہنچ گئےترکی کے ساتھ تنازع کے حل کی کوشش ، پومپیو قبرص پہنچ گئے US MikePompeo Cyprus ResolvedDispute Turkey Arrived SecPompeo mikepompeo StateDept trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اہداف کے حصول میں تیزی، منی لانڈرنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »