ایف اے ٹی ایف اہداف کے حصول میں تیزی، منی لانڈرنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف اہداف کے حصول میں تیزی، منی لانڈرنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف حاصل کرنے کا عمل تیز کرتے ہوئے ملک بھر میں منی لانڈرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کے لئے ٹیکس انٹیلی جنس حکام کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف کے پیش نظر حکومت پاکستان نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے خصوصی ایکشن پلان تیار کر لیا ہے، ٹیکس حکام کو خصوصی کارروائیوں کی ہدایت کے ساتھ ساتھ ایف بی آر کے خفیہ ونگ کو بھی متحرک کر دیا گیا۔ منی لانڈرنگ کی مجموعی رقم کے حساب سے جرمانوں کے ساتھ ساتھ مجرمان کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزا ہوگی، انکم ٹیکس اور کسٹم انٹیلی جنس ونگ اپنی اپنی حدود میں منی لانڈرنگ روکیں گے، اس مقصد کے لئے تمام بندرگاہوں، ہوائی اڈوں پر خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اہداف کے حصول میں تیزی، منی لانڈرنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم چوتھے دن بھی ہیکرز کے نرغے میں، لاکھوں ڈالر طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک‘ کی ڈیٹا کے بدلے تاوان کے مطالبے کی تردید - BBC News اردوکے الیکٹرک کی چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر مہرین خان نے تاوان کے مطالبے سے متعلق دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'کمپنی سے ایسے کسی مطالبے کے لیے براہ راست رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی ہم ایسی کسی بھی بات چیت کا حصہ ہیں'۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان، چین کے قومی مفادات کے امور پر ان کے ساتھ ہے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس میں تحقیقات جاری، 7 ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ - ایکسپریس اردومتاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »