سانحہ موٹروےوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ موٹروے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا UsmanBuzdar HangRapistsPublically motorwayincident Motorway MotorWayRape

سانحہ موٹروے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیالاہورسانحہ موٹروے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیا۔

تحقیقات کمیٹی کے ارکان وزیراعلیٰ کو کیس سے متعلق بریفنگ دیں گے ،کمیٹی کیس میں ہونے والی اہم پیشرفت پر بھی وزیراعلیٰ کو بریفنگ دے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا تھا کہ موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ ملزمان کو 24 سے 48 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا جائے گا۔دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط...

انہوں نے کہا کہ لاہور پولیس آئی جی کی قیادت میں دن رات کام کر رہی ہے-جیسے ہی کوئی اچھی خبر ملی آپ سے شیئرہو گی-آپ سب دعا کریں یہ بدکردار مجرم جلد سے جلد پکڑے جائیں۔پوری قوم ایک تکلیف اور کرب سے گزر رہی ہے۔مولا سے دعا ہے ہماری پولیس کی اور قوم کی مدد کرے اور ہم ان مجرموں کو کیفرے کردار تک پہنچائیں۔ ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی خبر کی تردید کی گئی تو اے آروائی نیوز کے سینئر ایگزیکٹو نائب صدر عماد یوسف بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے واضح کردیا کہ اے آر وائی اپنی خبر پر قائم ہے اور مرکزی ملزم پکڑا جاچکا ہے۔ ان کی اس بات پر ڈاکٹر شہباز گل نے کہا"اللہ کرے آپ کی خبر کل تک درست ثابت ہو جائے۔"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کاواقعہانصاف ہوگابلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئیگا:عثمان بزدارموٹروے پر خاتون سے زیادتی کاواقعہ،انصاف ہوگابلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئیگا:عثمان بزدار MotorwayIncident UsmanAKBuzdar GOPunjabPK StrictActions Justice PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو نو سال بیت گئے، متاثرین تاحال انصاف کے منتظر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ نائن الیون کو 19برس بیت گئے - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8سال بیت گئے،متاثرین تاحال انصاف کے منتظر - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو آٹھ سال بیت گئے، متاثرین تاحال انصاف کے منتظر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کی تفتیش میں پولیس کی عدم دلچسپی کی انتہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »