کوئٹہ: آٹے اورچینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ٹماٹر بھی مہنگا، شہری بے حال

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے اورچینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ٹماٹر بھی مہنگا، شہری بے حال مکمل تفصیل جانیے:

کوئٹہ: کوئٹہ میں ایک کے بعد ایک اور مہنگائی کا وار، آٹے اور چینی کے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ٹماٹر کی قیمت بڑھنے لگی ہے، ایک ہفتے کے دوران فی کلو ٹماٹر 50 روپے تک مہنگے ہوچکے ہیں، مہنگائی کے ستائے لوگوں کی زندگی مالی بحران کا شکار ہونے لگی ہے۔

کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے۔ سبزی منڈی اور بازاروں میں ٹماٹر منہ مانگی قیمت پرفروخت کئے جا رہے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 50 روپے تک مہنگے ہو چکے ہیں۔ کاسی روڈ سبزی منڈی میں 60 روپے، جوائنٹ پر80 روپے فروخت کئے جا رہے ہیں۔ کوئٹہ کی سبزی منڈی کے بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مقامی کھیتوں میں ٹماٹر کی فصل ختم ہوچکی ہے اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں زیادہ اضافہ بھی ہوا ہے جس کے باعث ٹماٹر مہنگا ہو رہا ہے۔ رواں سال کے اوائل میں ٹڈی دل کے حملے اور گذشتہ ماہ ہونےوالی بارشوں کے باعث دیگر سبزیوں کی طرح ٹماٹر کی فصل کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ بچے کو قتل کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چار سالہ بچے کو قتل کرنے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس کی خاتون سے تفتیش جاری ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں 4 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا گیاکوئٹہ میں گھریلو ملازمہ نے 4 سالہ معصوم بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کمسن بچے کو قتل کرنیوالی گھریلو ملازمہ گرفتارکوئٹہ میں کمسن بچے کو قتل کرنیوالی گھریلو ملازمہ گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کو تعلیم، صحت اور کھیلوں کی تمام سہولیات فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی، آٹے کی قیمت میں اضافہکراچی میں گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی، کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھنے لگی، فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61 روپےکلو ہو گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مروہ زیادتی و قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات شاملکراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 5سالہ مروہ کے کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »