کوئٹہ کو تعلیم، صحت اور کھیلوں کی تمام سہولیات فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

JamKamalKhan

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کو تعلیم، صحت اور کھیلوں کی تمام سہولیات فراہم کریں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی دارالحکومت میں اپنی اکثریت قائم کر کے عوام کو سہولت بھی فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 65 ایکٹر زمین فراہم کی ہے۔ سریاب میں پچاس ایکٹر رقبے پر اسپورٹ کمپلکس بن رہا ہے۔ ساڑھے تین کلو میٹر آٹھ لائن روڈ بھی سریاب اور گردونواح میں زیر تکمیل ہے۔ ان ترقیاتی کاموں کا فائدہ سریاب کے غریب عوام کو مل رہا ہے۔ سریاب میں بہتر سڑکیں بنے سے یہاں کے لوگوں کا معیارِ زندگی بلند ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں 4 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا گیاکوئٹہ میں گھریلو ملازمہ نے 4 سالہ معصوم بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ بچے کو قتل کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چار سالہ بچے کو قتل کرنے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس کی خاتون سے تفتیش جاری ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیلمیرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل Lahore HamzaShahbaz HamzaShahbaz Contracts Coronavirus Jail CMShehbaz pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائن، خواجہ سرا کو قتل کرنیوالے امریکی فوجی کو جلا وطن کر دیا گیافلپائن حکومت کی جانب سے فلپینی خواجہ سرا کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کو جلا وطن کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »