دوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ہرادیا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvAUS ENGvsAUS

مانچسٹر: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 24 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

مانچسٹر میں کھیلے جانے والے دوسرا ون ڈے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 231 رنز بنائے۔ کپتان اوئن مورگن نے 42 اور جو رٹ 39 رنز اسکور کئے جبکہ ایڈم زیمپا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے ایک موقع پر 2 وکٹوں پر 144 رنز بنالئے تھے لیکن کرس ووکس اور جوفرا آرچر نے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرتے ہوئے 21 گیندوں کے وقفے میں 4 بیٹسمین آؤٹ کردئیے۔

آسٹریلیا کی آخری 8 وکٹیں صرف 63 رنز پر گریں، کینگروز 48 ویں اوور میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ فنچ نے 73 اور مارنس لبوشین نے 48 رنز اسکور کئے۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے دیماچسٹر: میزبان ٹیم انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ کا بدلہ لے لیا اور تین میچوں کی سیزیز ایک ایک سے برابر کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کے ہاتھوں میزبان انگلینڈ کو 19 رنز سے شکست - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں ڈرامائی انداز میں شکست - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 19 رنز سے شکست آسٹریلیا نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لیمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا باپ اور دوسرا بھائی بھی زیر حراست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی این اے میچ کرگیا - ایکسپریس اردوملزم شفقت نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »