لاہور موٹروے ریپ کے خلاف فنکار برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی - Life & Style - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور موٹروے ریپ کے خلاف فنکار برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MotorwayCase MahiraKhan

لاہور موٹروے ریپ کے خلاف فنکار برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی۔ کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کردیا۔

موٹروے پر خاتون کا ریپ، شوبز اسٹار میدان میں آگئے، کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج کیا۔ فنکاروں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھائے"انصاف دو" کے نعرے بھی لگائے۔ مظاہرے میں ویٹرن اداکارہ بشریٰ انصاری، ماہرہ خان، عدنان صدیقی اور عائشہ عمر سمیت کئی ستارے شریک ہوئے۔ احتجاجی خواتین اسٹارز نے کہا کہ جب تک سزا نہیں ملے گی کچھ نہیں بدلے گا۔احتجاج میں سول سوسائٹی سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں جنسی درندوں کا راج ڈکیتی کے دوران ایک اور خاتون کا گینگ ریپلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارلحکومت میں ڈکیتی کے دوران گن پوائنٹ پر تین افراد نے  ایک اور خاتون کا  گینگ ریپ کردیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس کا ایک ملزم پولیس کی تحویل میں، تفتیش جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے قریب ایک خاتون کے ریپ کے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے نامزد ہونے والے دو ملزمان میں سے ایک نے گرفتاری دے دی ہے تاہم وہ اس جرم سے انکاری ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے اور ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس میں نامزد 'مرکزی ملزم' نے گرفتاری دے دی، الزامات مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے گینگ ریپ: ایک ملزم دو ہفتے قبل جیل سےنکلالاہور سیالکوٹ موٹروے سانحہ کے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس: ’ایسے واقعات پر حکومتوں کو معافی مانگنی چاہیے‘ - BBC News اردودوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ملک کی ایک بچی (متاثرہ خاتون) اس اعتماد کے ساتھ نکلی ہو گی کہ وہ موٹروے پر محفوظ رہے گی۔ انھوں نے کہا کہ متاثرہ خاتون اور ان کے بچے ساری زندگی جس کرب میں مبتلا رہیں گے اس کا اندازہ کسی کو نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس کا ایک ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »