مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق تفصيلات جانئے: DailyJang

اس حوالے سے برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروسز نے سفارش کی ہے کہ بالغ افراد کو ہفتے میں کم از کم دو گھنٹے کی متعدل جسمانی سرگرمی کرنا چاہیے۔

لیکن سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر اس سے بہت کم بھی ایسا کیا جائے تو وہ بھی کافی مناسب اور صحت کے لیے بہتر ہے۔ اس تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ورزش کو اس لیے بہتر پایا گیا کیونکہ یہ دماغ کے لیے بہت اچھی چیز ہے اور ورزش سے اعصابی خلیے زیادہ متحرک ہوجاتے ہیں اور یہ ڈوپامائن کی سطح کو بڑھاتا ہے جس سے لوگوں کی یاداشت اور کسی چیز پر توجہ مرتکز کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔

آپ نے یہ کئی بار سُنا ہوگا کہ آپ کو اپنی روزانہ کی خوراک میں سبزیاں شامل کرنی چاہئیں کیونکہ سبزیوں میں قدرتی طور پر و ہ تمام ضروری غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو صحت مند زندگی کے لیے بہت اہم ہیں۔ جب محققین نے مختصر ورزش کے بعد لوگوں کا جائزہ لیا تو ان کے اندر بہتری پر مبنی یہ صلاحتیں دو گھنٹے تک پائی گئیں، جبکہ محققین کا کہنا ہے کہ اگر شدید ورزش کی جائے تو اس کے اثرات زیادہ دیرپا اور طویل البنیاد بہتری کا سبب بنتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کے ملزم کو 170 سال قید کی سزاملزم کے حملے سےایک غریب فلسطینی سعد دوابشہ کا گھر جل کر خاکستر ہوگیا جس کے باعث 18ماہ کا شیر خوار بچہ شہید اور گھر کا کفیل سعد دوابشہ بئر السسبع اسپتال میں زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا تھا،جبکہ بیوی ریہام حسین دوابشہ تل ابیب کے اسپتال میں 6 ستمبر کے دن دوران علاج شہید ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار کے بیان کے بعد ملزم عابد علی سے متعلق پولیس کو اہم معلومات مل گئیںلنک روڈ پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزم وقار الحسن کے بیان کے بعد پولیس کو دوسرے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق اہم معلومات ملی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران: سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے الزام میں مشہور ریسلر کو پھانسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چوری کے دوران نوکرانی نے مالک کے 4 سالہ بچے کو قتل کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں چوری کی واردات کے دوران نوکرانی نے مالک کے چار سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس براہ راست دماغی خلیات کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے وزیر تو کل کو کھڑے ہو کے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کے میاں صاحب اگر یہ موٹر وے نہ بناتے تو یہ سفر غیر محفوظ نہیں ہوتا ۔۔اسد اشرف
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »