وقار کے بیان کے بعد ملزم عابد علی سے متعلق پولیس کو اہم معلومات مل گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقار کے بیان کے بعد ملزم عابد علی سے متعلق پولیس کو اہم معلومات مل گئیں ARYNewsUrdu motorwaycase

تفصیلات کے مطابق ذرایع نے کہا ہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں از خود گرفتاری دینے والے ملزم وقار کے بیان سے عابد علی سے متعلق اہم معلومات مل گئیں، جن کی بنیاد پر ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں نے چھاپے مارے۔

واضح رہے کہ آج گجرپورہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اہم ملزم وقار الحسن نے از خود کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی دفتر میں پیش ہو کر گرفتاری دی، تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔وقار زیادتی کیس میں پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب ملزمان میں شامل تھا، پنجاب پولیس نے واقعے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان کی اطلاع دینے والوں کو 25،25 لاکھ انعام دینے کا اعلان بھی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکارلاہور: (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش صحت جرم سے انکارموٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار Motorway Rape Case Alleged CoAccused Waqar Appears Before Police GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکارلاہور: (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون کا ملزم وقار کی شناخت سے انکار - ایکسپریس اردووقار 20 سال سے علی ٹاﺅن میں رہ رہا ہے اور محنت مزدوری کر کے پیٹ پالتا ہے، اہل محلہ کا مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتارلاہور : پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتارگجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار Accused GangRape Arrested Gujjarpura Mother pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »