گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار Accused GangRape Arrested Gujjarpura Mother pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کےلیے اب کرول گاوں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس حکام نے سرچ آپریشن کیلئے پولیس لائنز سے بھی بھاری نفری طلب کرلی ہے، پنجاب فرانزک سائنس

ایجنسی نے علاقے میں واقع اسٹیڈیم میں کیمپ لگالیا اور اب تک 45 افراد کے ڈی این اے سیمپل لیے جاچکے ہیں، پولیس سیمپلز کی رپورٹ کی منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے پولیس ٹیموں نے گاڑی پر لگے فنگر پرنٹس کا ڈیٹا بھی نادرا کو بھجوا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتارلاہور : پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک اضافہکراچی میں بچوں کے اغوا کے 5 اور زیادتی کے 14 واقعات ہوئے، کورنگی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 3 واقعات ہوئے،ضلع غربی میں 1 اور وسطی میں زیادتی کے 3 واقعات ہوئے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ماں‌ کے سامنے 4 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش -واشنگٹن : امریکا میں ریستورنٹ مالک نے ماں کے سامنے چار سالہ بچی کو اغوا کے کی کوشش بناتے ہوئے ملزم کو دھر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک پیزا ریستورنٹ میں یہ خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے بھرے مجمعے میں ماں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک‘ کی ڈیٹا کے بدلے تاوان کے مطالبے کی تردید - BBC News اردوکے الیکٹرک کی چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن آفیسر مہرین خان نے تاوان کے مطالبے سے متعلق دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'کمپنی سے ایسے کسی مطالبے کے لیے براہ راست رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی ہم ایسی کسی بھی بات چیت کا حصہ ہیں'۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان، چین کے قومی مفادات کے امور پر ان کے ساتھ ہے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدارعوام کے مسائل کے حل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »